1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک جھلک دکھا کے تو۔۔۔۔

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏19 مئی 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اک جھلک دکھا کے تو نیندیں اڑا میری
    پھر جتنی بھی راتیں ہیں ہو جائیں سدا تیری

    کبھی آ نا خیالوں میں دیدار کرا اپنا
    ہیں جتنی بھی تکلیفیں ہو جائیں رفع میری

    کوئی تو تعلق ہو تیری نسبت سے آقا
    تیرے نام سے وابستہ ہو قسمت وہ بنا میری

    میں ہوں گناہوں میں ڈوبی ہوئی سرتاپا
    نجانے نمازیں ہیں کتنی ہی قضا میری

    تیری ہی رہوں آقا تیری ہی میں کہلاؤں
    تیرے نام پہ مٹ جاؤں ہے بس یہ دعا میری

    اللہ کے حبیب اس سے بولیں گے یہ روزِ حشر
    تو بخش دے اس کو بھی کرتی ہے ثناء میری​

    مسز مرزا​
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    مسز مرزا جی ماشاء اللہ بہت خوبصورت اشعار ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو اس راہ پر استقامت عطا فرمائے۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین

    باجی جی۔ ماشاءاللہ بہت اچھی دعائیہ نعت ہے
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللٌہ
     
  5. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت اچھی نعت ہے-سبحان اللہ!
    لیکن ایک مسُلہ ہے۔۔۔

    اللہ کے حبیب نے، کہا اللہ سے روز حشر


    کوئی اتنا بڑا مسُلہ نہیں ہے :oops:

    مسز مرزا ایسے تو نہیں تھا یہ شعر؟ کیونکہ میں کوشش کر رہی تھی پڑھنے کی تو ایسے زیادہ صحیح پڑھنے ہو رہی تھی۔
    خیر، آپ نے لکھی ہے، آپ بہتر جانتی ہیں-
    :oops:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں