1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک جوتا نہیں مار سکتے مگر ایک جملہ تو آپ لکھ ہی سکتے ہیں ۔ ۔ ۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏13 نومبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    خواتین نے نوجوان کی درگت بنانے کے بعد پولیس کےحوالےکردیا ۔ فوٹو : اسکرین گریب

    سیالکوٹ: سول اسپتال میں برقع پہن کرآنے والے نوجوان کو خواتین نے درگت بنا کر پولیس کے حوالے کردیا۔

    ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ سول اسپتال میں برقع پہن کر آنے والا نوجوان ارسلان خواتین کے ہتھے چڑھ گیا۔

    ملزم شخص خواتین کی لائن میں برقع پہن کر کھڑا تھا، سیکیورٹی عملے نے شک کی بنا پر اسے چیک کیا تو بھانڈا پھوٹ گیا، اس کے بعد خواتین نے نوجوان کی خوب درگت بنائی اور رنگ پورہ پولیس کے حوالے کردیا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری طرف سے دو جوتے رسید کیے جائیں اس شخص کو
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے لوگ بے شک خطرناک عزائم رکھتے ہیں اس لئے ایسی صورت حال میں ہر شخص کو بلاتاخیراپنا فرض ادا کرنے میں تاخیر نہیں کرنا چاہیے۔ اور ملزموں کو ان کے قبیح مقاصد کی انجام دہی کا چانس نا دیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہ برقعہ پہن کر وہاں لائن میں کھڑا کیوں تھا ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ لوگ اپنے نفس کے ہاتھوں اتنے مجبور ہو جاتے ہیں کہ ذہنی مریض بن جاتے ہیں
    اور اللہ کا خوف انکے دلوں سے نکل جاتا ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جس شخص کی وجہ سے کوئی خاتون رستہ بدلنے پر مجبور ہوجائے وہ انسان کتے سے بد تر ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کل جس لڑکی پر ظلم ہوا تھا آج وہ لڑکی قتل کر دی گئ انااللہ واناالیہ راجغون
    ذیادتی کے بعد اس معصوم بچی کو اج قتل کرکے وڈیروں نے ثابت کردیا کہ ہم قانون سے طاقتور ہے۔
    پہلے زبردستی زیادتی کی گئی احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ایکشن نہیں ہوا آج یہ بچی قتل ہو۔
    [​IMG]
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا سی چوٹ لگ جائے تو کتنی تکلیف ہوتی ہے اور کسی نوجوان کو قتل کرنا کتنا تکلیف دہ ہوگا۔
    قتل گناہ کبیرہ میں شمار ہوتا ہے اور ایک انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے۔
    اس قبیح جرم میں شامل تمام مجرموں کو سر عام قتل کیا جانا چاہیے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :

    اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ ﷺ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو ( یہی اس کی مدد ہے ) ۔

    (صحیح بخاری ٢٤٤٤)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو پھر مٹ ہی جاتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏9 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں