1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک تمہارے روٹھ جانے سے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏25 فروری 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اک تمہارے روٹھ جانے سے

    کسی کو کچھ نہیں ہوتا

    پھول بھی مہکتے ہیں!

    رنگ بھی دمکتے ہیں!

    سورج بھی نکلتا ہے!

    تارے بھی چمکتے ہیں!

    لیکن اتنا ضرور ہوتا ہے!

    اک تمہارے روٹھ جانے سے

    کوئی ہنسنا بھول جاتا ہے ۔۔۔۔۔!!
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں