1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اکاونٹ کی منظوری

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد آیاز, ‏18 دسمبر 2013۔

  1. محمد آیاز
    آف لائن

    محمد آیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2013
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    سلام ایڈمن جی،
    میرا اکاونٹ ابھی تک منظور نہیں ہوا۔۔۔۔ کئی بار تصدیق کی ای۔میل بھیجا،لیکن کچھ فائدہ نہیں ہوا۔برائے مہربانی مجھے بتائیں مسئلہ کیا ہے اور کب تک یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,104
    موصول پسندیدگیاں:
    7,348
    ملک کا جھنڈا:
    ایاز بھائی آپ کا اکاؤنٹ ایکٹو ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں