1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچھا اور برا وقت

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏1 جون 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا برا ہر وقت گزر جاتا ہے۔ وقت کا کام ہے گزرنا۔ مشکل وقت بھی گزر جاتا ہے، یاد رہتا ہے تو بس اتنا کہ کس نے مشکل وقت کو مشکل ترین بنادیا اور کس نے آسان!!
     
    دُعا، ملک بلال، عمر خیام اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو یہ کہتا ہوں کہ جتنی قوت آپ پریشان ہونے کیلئے لگاتے ہیں اتنی اس پریشانی کو دور کرنے کیلئے لگا دیں تو وہ ختم ہوجاتی ہے
     
    دُعا، ملک بلال اور نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    مشکل وقت جو گذر گیا ہوتا ہے ، وہ اکثر یادگار ہوجاتا ہے ۔ مشکل وقت میں آپ کو اچھے برے اور کھوٹے کھرے کی پہچان بھی ہوجاتی ہے ۔
     
    ھارون رشید, دُعا, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں تو وقت ایک سا ہوتا ہے یہ ہم اور ہماری کیفیات ہیں جو اسے اچھا یا برا محسوس کرتے ہیں۔ یہ بھی عین ممکن ہے وقت کا وہی لمحہ کسی کے لیے خوشی کا باعث ہو اور کسی کے لیے رنج کا ۔
     
    نظام الدین، ھارون رشید اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وقت واقعی گزر جاتا ہے اچھا ہو یا برا۔۔مگر اصل بات یہ ہے ہم نے وقت سے کیا سیکھا؟۔۔
    اچھا برا وقت سب پر آتا ہے۔۔رہی بات مشکل بنانا یا آسان کس نے بنایا۔۔تو جب ہم لوگوں سے ضرورت سے زیادہ ہی امیدیں وابستہ کرلیتے ہیں تب ایسا ہوتا ہے ۔۔اور یہ مشکل وقت ہی ہے جو آپ کو صحیح پہچان کرواتا ہے اپنوں کی بھی اور پرائے کی بھی۔۔
    اور پھر آپ کو احساس ہوتا ہے کہ ہمارے ساتھ مخلص کون ہے۔۔۔۔۔۔؟
    بہت اچھی شئیرنگ کی ہے شکریہ۔۔نائس ڈسکشن
     
    نظام الدین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے وقت سے پتا چلتا ہے کہ آپ کیساتھ کون کون ہے اور برے وقت میں پتا چلتا ہے ساتھ کون کون دے رہا ہے
     
    دُعا اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں