1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچار

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏17 مئی 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ليموں کا اچار


    اجزاء

    تازہ عمدہ قسم کے ليموں
    چيني
    کالي مرچ
    سرخ مرچ
    سرکہ انگوري خالص
    ادرک
    نمک باريک پسا ہوا تين عدد
    آدھا کلو
    آدھي چھٹانک
    حسب ضرورت
    ايک بوتل
    آدھي چھٹانک
    آدھا کلو

    ترکيب:
    ٕ
    ليموں کو صاف پاني سے اچھي طرح دھو کر دو دو ٹکڑے کر لیں ادرک چھيل کر باريک قاشوں کي طرح کاٹ لیں۔
    دھلے ہوئےليموں کو کسي شيشے کے مرتبان ميں ڈال کر اوپر سے نمک چھڑک ديں اور انہیں تين دن اسي طرح پڑا رہنے ديں، مگر دن ميں ايک دو مرتبہ انہیں خوب اچھي طرح ہلا کر ملا ديا کريں، تين دن کے بعد نمکين پاني پھينک ديں اور ليموں کو کسي صاف کپڑے ميں رکھ کر آہستہ آہستہ تاکہ جو رہا سہا نمکين پاني ہو وہ بھي نکل جائے، اب کسي بڑے برتن ميں سرکہ، چيني، کا لي مرچ پسي ہوئي، سرخ مرچ پسي ہوئي اور ادرک کے ٹکڑے ڈال کر خوب ملائيں، جب يہ سب چيزيں مل کر خوب اچھي طرح يک جان ہو جائے تو ليموں ايک مرتبان ميں ڈال کر دو مرتبانوں ميں ڈال کر اوپر سے تيار شدہ مرکب ڈال ديں اور اچھي طرح سے ان کا منہ بند کر ديں، ايک ہفتہ تک اسي طرح پڑا رہنے ديں، صرف دن ميں ايک مرتبہ ہلا ديں، آٹھ دن ميں اچار کھانے کے لائق ہو جائے گا۔
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچار

    سوہانجنہ کي پھلي کا اچار


    اجزاء

    سوہانجنہ کي پھلياں باريک
    نمک
    سرخ مرچ پسي ہوئي
    رائي
    سرسوں کا تيل -ايک کلو
    حسب ذائقہ
    حسب ضرورت
    تين تولہ
    ايک کلو

    ترکيب :

    پھليوں کو صاف کر کے دھو ليں اور حسب منشاء ٹکڑوں ميں کاٹ کر پاني ميں ڈال کر ايک ابال ديں، اب ان کو نکال کر پھيلا ديں تا کہ پاني خشک ہو جائے، پھر ان کو ايک مرتبان ميں ڈال کر رائي اور نمک مرچ ڈال کر مرتبان کا منہ بند کر ديں، تين دن کے بعد اس کو کھوليں اور اس ميں سرسوں کا تيل اس قدر ڈاليں کہ پھلياں ڈوب جائيں ايک ہفتہ تک اسي طرح مرتبان بند رہنے ديں، ايک ہفتہ کے بعد نہايت عمدہ اچار تيار ہو جائے گا۔
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچار

    چکن اچار ۔۔۔۔
    اجزاء
    مرغی ؛ ایک کلو(بغیر ہڈی کے کیوبز میں کٹی ہوئی)
    سورج مکھی کا تیل ؛ تین پاؤ
    سرخ مرچ پسی ہوئی ؛ حسب ذائقہ
    نمک ؛حسب ذائقہ
    ثابت دھنیہ ؛٢٥ گرام (بھون کر پیسا ہوا)
    کھوپرا ؛ ٢٥ گرام
    ہلدی ؛ ایک چٹکی
    پیاز ٤ عدد (درمیانہ سائز کی کٹی ہوئیں)
    لیموں کا رس ؛ کھانے کے پانچ چمچے
    ادرک ، لہسن پسا ہوا ؛ کھانے کے دو چمچے
    پسا ہوا گرم مصالحہ ؛ چائے کا ایک چمچہ (توے پر بھون لیں)

    ترکیب ؛ آدھا تیل ،نمک ملا کر گرم کریں اور مرغی کا گوشت ڈال کر بھون لیں۔ساتھ ہی پسی ہوئی مرچیں،ہلدی بھی ملا دیں اور آنچ ہلکی کر دیں۔ پانچ منٹ کے بعد اسمیں ادرک ، لہسن (پسا ہوا) اور پیاز ( کٹی ہوئی ) بھی ملا دیں۔مزید تین منٹ تک بھونیں۔اب باقی کا تیل بھی ڈال دیں۔لیموں کے رس کے علاوہ تمام چیزیں ملا دیں اور کچھ دیر پکنے دیں۔
    چند منٹ کے بعد چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔پھر لیموں کا رس ملا کر بوتل میں محفوظ کر لیں۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچار

    سسٹر بہت خوب کبھی یہ تیار کرکے کھلائیں تو کتنا اچھا لگے :dilphool:
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچار

    میرے منہ میں تو ابھی سے پانی آ رہا ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں