1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچاری دال لوکی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 اپریل 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    اچاری دال لوکی



    اجزاء: اُبلی چنے کی دال1/2کلو،لوکی1/2 کلو،ٹماٹر250 گرام،باریک کٹی ادرک ایک ٹکڑا،پیاز ایک عدد،ہری مرچ چار عدد،رائی1/2چائے کا چمچ،کلونجی1/2چائے کا چمچ،سونف1/2 چائے کا چمچ،لہسن کے جوئے چار عدد،مکھن سو گرام،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ،زیرہ دو چائے کے چمچ، ہلدی1/2چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،تیل چار کھانے کے چمچ

    ترکیب: پہلے چنے کی دال میں ہلدی ڈال کر اُبالیں اور گلنے پر چولہا بند کر دیں۔ اب پتیلی میں تیل گرم کر کے پیاز ہلکی گلابی کریں اور اس میں لوکی،ہری مرچ، ٹماٹر، رائی، کلونجی، سونف، زیرہ، قصوری میتھی،کُٹی لال مرچ اور نمک شامل کر دیں،پھر اچھی طرح بھون کر پانی ڈالیں۔جب لوکی گل جائے تو اُبلی چنے کی دال شامل کر کے مکس کریں۔تڑکے کے لیے مکھن گرم کر کے لہسن کے جوئے فرائی کریں اور اس میں زیرہ ملا کر دال پر تڑکا لگا دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں