1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپوزیشن قیادت کی ملاقات، وفاقی وزیر فواد چودھری کی سخت تنقید

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    اپوزیشن قیادت کی ملاقات، وفاقی وزیر فواد چودھری کی سخت تنقید
    وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے مریم نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات پر سخت تنقید کی ہے۔
    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چودھری نے لکھا کہ غریبوں کے لیڈرز پرائیویٹ جیٹ سے اترے، کروڑوں روپے کی بلٹ پروف گاڑیوں میں بیٹھ کر اربوں کی سلطنت میں پہنچے۔

    وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپوزیشن قیادت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جہاں ڈیزائنر فرنیچر پر تشریف رکھتے ہی فرانس کے پانی سے ان کی تواضع کی گئی۔

    انہوں نے لکھا کلہ اس سب کے بعد سب نے مہنگائی اور غریبوں کے حالات پر گفتگو کی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں