1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوبصورت, ‏7 دسمبر 2011۔

  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    سلام۔۔
    کوئی بتا دے کے میں‌ اپنے کمپیوٹر سے فورم پر تصویر کیسے لگا سکتی ہوں؟؟ :172:
     
  2. سقراط
    آف لائن

    سقراط ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2011
    پیغامات:
    109
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    کسی امیج ہوسٹنگ ویب سائت پر اپلوڈ کریں پھر لگائیں
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    ویب سائٹ بتا دیں۔۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    یہ ویب سائٹ دیکھ لیں ۔
    http://www.tinypic.com
     
  5. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    شکریہ۔۔ ٹرائی کرتی ہوں۔۔
     
  6. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    ویب سائٹ تو اوپن ہو گئی۔۔ لیکن کرنا کیسے ہے؟؟ :(
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    مجھے پتا نہیں چل رہا۔۔ :rona:
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    کوئی مجھے بتا نہیں‌رہا۔۔
    ااووووووںںں۔۔ :rona:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    File
    کے سامنے Browse کا بٹن بنا ہو گا۔ اس پر کلک کریں اور جو فائل اپلوڈ کرنی ہے وہ سلیکٹ کریں۔ اس کے بعد سبز رنگ کا بٹن ہے جس پر Upload Now لکھا ہے اس پر کلک کریں۔ کچھ دیر بعد ایک باکس سامنے آئے گا ۔ اس میں ایک کوڈ دیا گیا ہو گا۔ وہ کوڈ آپ اس باکس میں ٹائپ کریں۔ اور دوبارہ Upload Now پر کلک کردیں۔ پھر کچھ دیر انتظار کریں۔ آپ کا امیج اپلوڈ ہو گیا ہے۔ کچھ کوڈز نظر آئیں گے سکرین پر ان میں سے Direct link for layouts کے والا کوڈ سلیکٹ کر کے کاپی کریں۔ اور فورم پر واپس آ جائیں اور جس پوسٹ میں وہ تصویر لگانی ہے وہاں وہ کوڈ پیسٹ کر دیں۔ اور بس۔۔۔۔!!!:happy:
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    بتا تو دیا۔۔!!!:192:
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    اتنا لیٹ بتایا۔۔ تھینکس۔۔ دوبارہ ٹرائی کرتی ہوں۔۔ یہ بتانے کے لئے۔۔ :225:
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    چیک کر کے ساتھ ساتھ لکھ رہا تھا اس لیے ٹایم تو لگنا تھا نا۔ اور تھینکس تصویر لگنے کے بعد کیجیے گا۔ :hands:
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    یاہوووووو۔۔ میں کامیاب ہو گئی۔۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ :86::201::hasna::84::101::a172::n_great::a150::mashallah::n_TYTYTY::n_thanks::y_rofl::113:
     
  15. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    لگ گئی تصویر۔۔
    [​IMG]
     
  16. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    السلام علیکم۔
    اپنے کمپیوٹر سے فورم میں ڈائریکٹ تصویر اپلوڈ کرنے کا بٹن موجود نہیں ہے، اس کیلئے آپکو پہلے کسی بھی image hosting web site پر اپنی تصویر کو اپ لوڈ کرنا ہوگا۔ بہت سی ویب سائیٹس اس مقصد کیلئے موجود ہیں، آپ اپنی پسند کے مطابق کسی بھی سائیٹ کا انتخاب کرسکتی ہیں۔ چند ایک یہ ہیں:
    http://photobucket.com/

    http://tinypic.com/index.php

    http://www.imageshack.com/
    یہی کام آپ گوگل پلس پر بھی کرسکتی ہیں۔
    https://plus.google.com/

    یاد رہے کہ privacy settings میں اس تصویر کا public ہونا ضروری ہے، ورنہ دوسرے لوگوں کو آپکی یہ تصویر دکھائی نہیں دے گی۔ جب آپ یہ کام کرچکیں تو اس سائیٹ سے اس تصویر کا لنک ایڈریس کاپی کرلیں۔ اسکے بعد فورم پوسٹ میں "تصویر شامل کریں" کا بٹن دبائیں اور کھلنے والی ونڈو میں تصویر کا لنک ایڈریس paste کردیں، جیسا کہ نیچے کی تصویر میں دکھایا گیا ہے:
    [​IMG]

    اہم نوٹ: اگر آپ نے image hosting site سے image url کاپی کیا ہے تو اوپر کی تصویر میں دکھائے گئے بٹن کے ذریعے تصویر لگے گی، لیکن اگر آپ نے image hosting site سے image code for forums کاپی کیا ہے تو پھر اوپر دکھائے گئے بٹن کے بغیر ہی paste کردیں۔
    اس طرح سے آپکی مطلوبہ تصویر فورم میں لگ جائے گی۔ امید ہے کہ بات خوب واضح ہوگئی ہوگی۔ والسلام۔
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    شکر ہے میں بھی کسی کو شاگرد بنانے میں کامیاب ہوا۔ :86:
     
  18. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    سوال کا جواب دینے میں دیر ہوگئی، لیکن اچھا ہے کہ اس دوران دوسرے ساتھیوں سے آپکو جواب مل گیا اور آپکو کامیابی مل گئی، اب آپ اچھی اچھی معلومات اپنے کمپیوٹر سے تصاویر کی مدد سے ہمارے لئے شیئر کرسکتی ہیں۔ :n_great::)
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    اکرم بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ آپ کی فراہم کردہ معلومات میرے لئے بلکل نئی ہیں
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    اکرم جی۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔ :n_TYTYTY:
    اور ہارون جی آپ میرا بھی شکریہ ادا کریں۔۔ میری وجہ سے آج آپ کو سیکھنے کو ملا۔۔ :n_outtahere:
     
  21. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    ہارون بھائی کو چھوڑیں شکر کریں آپ کو عقل آگئی ہے نہیں تو آپ کی تو فُل موج تھی
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    اس میں عقل والی کیا بات ہے؟؟ جو بات نا پتا ہو پوچھ لینی چاہیئے۔۔ ورنہ آپ جیسے ہاں جی ہاں جی کرتے رہتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر سر میں‌خارش کرنی شروع کر دیتے ہیں۔۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    چھکا کھاکر اب کھمبا کیوں نوچ رہی ہیں
     
  24. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    کھمبا نوچ رہی مطلب؟؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    آصف بھٹی حاضر ہو
     
  26. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    میں کیا پوچھ رہی ہوں۔۔ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟؟ :neu:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    غصہ تو نہیں کریں گی
     
  28. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    نہیں کرتی۔۔ پہلے کبھی کرا ہے؟؟
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟



    سب کو ترجمے اور تفصیل بتانے کے لیے میں ہی رہ گیا ہوں ۔

    اچھا ٹھہرئیے ، سوچنے دیجئے ۔

    ہاں یاد آیا :84:
    کچھ کھسیانی بلی کھمبا نوچے والا محاورہ سمجھ آ رہا ہے ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے؟؟

    :212: :n_outtahere:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں