1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنے کمپیوٹرکے فولڈر کا رنگ تبدیل کریں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏10 جنوری 2009۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    :dilphool:
    آپ کے لیے ایک نئی اور دلچسپ بات لیکر حاضر ہواہوں۔۔۔۔۔
    وہ یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کے کمپیوٹر کے فولڈرزکا
    تمام ونڈوزمیں ڈیفالٹ کلر عموما پیلا ہوتا ہے
    اب آپ ان کارنگ تبدیل کرسکتے ہیں
    لھذ اس سوفٹ ویئر کو انسٹال کریں اور جس فولڈر کا کلر تبدیل کرنا ہو اس پر رائٹ کلک کر یں جہاں آپکو کلر لیبل لکھا نظر آئے گا اور اس کے سب مینیو میں کلر دیئے گئے ہونگے ان میں سے اپنی پسند کا کلر سلیکٹ کر لیں۔
    سنپل دیکھیں
    [​IMG]

    سوفٹ یہاں سے ڈاؤن کریں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ مجیب بھائی ۔ ڈیسک ٹاپ کو رنگا رنگ بنانے کا اچھا طریقہ بتایا ۔
    بہت شکریہ ۔
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی۔۔۔۔مجھے تو جو بھی اچھی اور دلکش چیز معلوم ہوتی ہے ۔وہ یہاں کے لیے شیئرکرنے میں دیر نہیں کرتا
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    مجیب بھائی بہت بہت شکریہ اس سافٹ وئیر کا
     
  5. قاضی فہد
    آف لائن

    قاضی فہد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا مجیب بھائی
    وہ تو ریکویسٹ فیل ہوگئی بتارا
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔راشد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور
    قاضی بھائی :آپ کی بات سمجھ میں نہ آئی؟
     
  7. قاضی فہد
    آف لائن

    قاضی فہد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم حضرات مجھے ان پیج کا نیا سافٹ ویئر چاہئے
    کیونکہ حالیہ ان پیچ کام کرتے وقت اچانک بند ہوجاتا ہے
    کیا کہیں کسی لنک سے میںاسے فری ڈائون لوڈ کرسکتا ہوں پلیز مجھے میل کرکے یا یہیں‌بتائے
    میرا میل ایڈریس fahad.quazi@gmail.com
    اللہ حافظ
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  9. قاضی فہد
    آف لائن

    قاضی فہد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجیہب بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ جو اآپ نے یہ لنک بھیجی لیکن مجھ بدقسمت کہئے یا کم عقل یہ کمبخت فائل ڈاونلوڈ نہیں ہورہی ہے
    نیاز مند
    قاضی فہد
    روزنامہ تعمیر بیڑ
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    دوبارہ کوشش کریں قاضی صاحب ہوجائے گی ان شاء اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں