1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنے صدر زرداری کو خوش آمدید بولو پاکستانیو !

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از زرداری, ‏12 اکتوبر 2008۔

  1. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    السلام علیکم پاکستان کھپے کے باشندو !
    مابدولت (یعنی میں اور دولت) تشریف لا چکے ہیں۔
    ہماری تشریف آوری کو آپ سب اپنی خوشقسمتی سمجھ کر ہمیں خوش آمدید کہنا شروع کریں۔

    سب سے پہلے مابدولت خود کو خوش آمدید کہتے ہیں

    اور یہ پھول بھی قبول کرتے ہیں۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    مشرف کا حال تو آپ کے ذہن میں ہو گا :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    [highlight=#FF80BF:3ml029op]زرد اری۔ زرد اری ۔ زرد اری۔ زرد اری۔زرد اری۔زرد اری[/highlight:3ml029op]
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھلی کرے آٰیا سائیں :dilphool:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
    زرداری جی آپ یہاں چلے آئے
    اب تو دنیا ضرور یہی سمجھے گی کہ پاکستان کا صدر ایک فارغ بندہ ھوتا ھے :neu:
     
  6. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی
    سمجھنے سے آپ کا کیا مطلب :boxing:
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ارے صدر صاحب آپ کو مبارک ہو لیکن وہاں جائیے ذرا سارہ پلن بھی آپ کے حسن کا چرچہ کررہی ہے
    آپ جو بھی ہیں ۔لیکن اچھا ہوا آپ نے زرداری کا یہاں کردار ادا کیا ہے ،اب حوصلہ بلند رکھیے گا،یہاں آپ کی خوب خاطر تواضع ہوگی
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ادا وڈیرا سائیں۔۔بھلی کری آیا۔۔ ۔۔۔۔۔
    زندہ ہے بی بی زندہ ہے۔۔۔۔ :dilphool:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوشی جی
    سمجھنے سے آپ کا کیا مطلب :boxing:[/quote:3kfdw5dg]

    یہ دنیا سے پوچھیں جناب جو سمجھے گی
    :201:
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دنیا کچھ بھی سمجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوکری۔
    جیالے صرف ایک بات سمجھتے ہیں۔۔۔وہ یہ کہ۔۔۔
    زندہ ہے بی بی زندہ ہے۔۔۔


    عوامی قیادت کا مارا ہوا
    میں مظلوم شہری ہوں ہارا ہوا
    گیا تھا اسمبلی میں ننگے بدن
    مِلا مجھ کو کپڑا اُتارا ہوا
    وہ جھنڈا لگی گاڑیوں میں گئے
    رہا میں تو جھنڈا ہی تھاما ہوا
    نکل آئے گھر سے لُٹیرے تمام
    سیاست کا جونہی اجالا ہوا
    جناب مشرف اِدھر دیکھئے
    ہے آئین تہتر کا پھاڑا ہوا
    جو غاصب تھے بیٹھے وہ بیٹھے رہے
    زبانِ صحافت پہ تالا ہوا
    کہیں جیل ذرّہ نہ ہو جائے پھر
    سُنا ہے منسٹر جیالا ہوا
    (ذرہ حیدر آبادی۔۔حیدر آباد دکن)


    پخیر راغلے سائیں پخیر راغلے۔۔۔۔جلدی سے یہاں سے نکل لے۔۔۔۔
    بھلی کری آیا سائیں۔۔۔جی آیا نوں۔۔۔۔وش آتکے۔۔۔آپ مجھے کھٹکے۔۔۔۔
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔صدر صاحب کا شاندار استقبال کرنے پر آپ کو مبارک
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ادا سائیں۔۔۔بچا لیجئے گا مجھے۔۔ :hpy:
     
  13. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    [/quote:1vhtoy09]

    ادا سائیں۔۔۔بچا لیجئے گا مجھے۔۔ :hpy: [/quote
    کاشفی بھائی، مبارز اور خوشی کی طرح سب زرداری صاحب کے استقبال کے کارِخیر میں حصہ ڈالیں :takar:
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  15. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :201: :201: یعنی کہ ببانگِ دہل۔ ویلکم جناب، ویلکم۔
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جی آیا توں،!!!!!!! :dilphool:
    اور دعاء کے ساتھ یہ امید رکھتے ھیں کہ ھمارے ملک کی قیادت ملک کے بہترین خیرخواہوں کے ھاتھوں ھو،!!!!!
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سائیں زرداری کھپے۔۔۔کھپے۔۔۔
    سائیں آپ کے لیئے ایک نظم لکھی گئی ہے۔۔۔۔آپ پڑھ کر سنا دیں محفل میں۔۔۔۔۔۔
    زندہ ہے بی بی ۔۔زندہ ہے۔۔زندہ ہے بی بی زندہ ہے۔۔۔جئے پاکستان۔۔


    صدرِ مملکت اپنا کلام پیش کرتے ہیں اس خوبصورت محفل میں۔۔۔۔۔
    بی بی تیرا شکریہ

    کھا رہا ہوں اس ملک کو میں ، آپ کی اجازت ہے
    آج ہوں میں جو کچھ بھی وہ آپ کی عنایت ہے
    تو نہیں ہے لیکن تیری ، تصویر ساتھ رہتی ہے
    تو چالاک ہے کتنا ، بار بار یہ کہتی ہے
    مرکہ بھی نہ ہی مری ، بس یہ ہی شکایت ہے
    آج ہوں میں جو کچھ بھی وہ ۔ ۔ آپ کی عنایت ہے
    ساری پالن مل جائے تو ، بچوں کی ماں بناؤں گا
    نہ ملے گی وہ تو کسی اور کو میں پٹاؤں گا
    مجھے ساری اسمبلی کہ ، اب تو حمایت ہے
    آج ہوں میں جو کچھ بھی وہ آپکی عنایت ہے

    اگر اجازت ہو تو ایک قطعہ صرف بی بی کے لئے ۔ ۔ ۔

    قربان کر کہ خود کو ، مرا مقدر بنا دیا
    کتنے ہی جیالوں کا ، گاڈ فادر بنا دیا
    دس فی صد سے گذارا کہاں ہوتا ہے یہاں
    ڈال کہ نوے اور ۔ ۔ صد - در بنا دیا


    (اظہر الحق ۔ پاکستان - مقیم شارجہ متحدہ عرب امارات)
     
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    واہ مبارز صاحب کمال کر دیا آپ نے :hathora: :hathora:
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سائیں کھپے ہی کھپے۔۔سائیں مجھے ہکھڑو سائیں ایک عدد سارا پالن عنایت کر دو۔۔۔سائیں مھربانی سائیں۔۔۔ :dilphool:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    یہ کیا لکھا ھے جناب
    :soch: :soch: :soch:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب زرداری صاحب۔
    بہت بہت خوش آمدید جناب۔

    ہمارے مسئلے مسائل بھی حل کریں گے یا صرف "مابدولت" ہی بنے خوش امدیدیاں وصول کرتے رہیں گے ؟​
     
  22. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    پیارے ہم وطنو !
    مابدولت کو خوش آمدید کہنے پر ہمارا بہت شکریہ !
    پاکستان کے ہر باسی پر ہمارا شکریہ ادا کرنا فرض ہے۔ کیونکہ ہم ہی اس ناؤ کے رکھوالے ہیں :yes:
    مسئلے مسائل بھی حل ہوتے جائیں گے۔ ہم ہیں نا پاکستان کھپانے کے لیے :yes:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم زرداری صاحب
    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں تعارفی پرچہ پیش ہے۔ مندرجہ ذیل لنک کھول کر یہ پرچہ تو حل کر دیجئے۔ شکریہ
    viewtopic.php?f=21&t=4761
    شکریہ
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہیلو جناب زرداری صاحب
    [glow=red:x67naag4]ہماری اردو کی سلطنت میں خوش آمدید [/glow:x67naag4] :dilphool:

    فرمائیے آپ کی کیا خاطر کی جائے۔ ویسے تو آپکے اوتار کو دیکھ کر آپکی " تواضع" کرنے کو بھی جی مچلتا ہے :hasna:
     
  26. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
     
  27. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    بی بی اب میں آپ کو کیا بولوں۔
    ویسے بھی میں تو کبھی اپنی بی بی کے سامنے نہیں بولا تھا۔ باقی بی بیوں سے کیا بولوں گا۔
    میں تو بی بی سارہ پالین کے سامنے بھی شرماتا ہی رہا :neu:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی تسویر دیکھ کے تو نہیں‌لگتا کہ آپ شرماتے بھی ھوں گے بلکہ شرمانے کی ش سے بھی واقف ھوں گے
     
  29. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    بی بی ۔ ہماری مرحومہ بی بی بےنظیر جب یورپ میں پڑھائی کررہی تھی تو یونیورسٹی میں انکے یورپین لباس پر کچھ مولوی ٹائپ لوگوں نے اعتراض کیا تھا جس پر ہمارے سسر مرحوم نے فرمایا تھا
    " پردہ دل کا ہوتا ہے۔ ظاہراً جو مرضی پہنتے پھرو۔ پردہ دل کا ہے"

    آج ہم بھی اپنے سسر مرحوم کی بات دہراتے ہیں

    " شرم دل میں ہوتی ہے۔ کرتوتوں میں چاہے بےغیرتی کی انتہا کو پہنچ جاؤ ۔ روشن خیالی کے نام پر فحاشی و عریانی میں بھارت اور مغرب کو پیچھے چھوڑ دو ۔ کوئی پرواہ نہیں۔ کیونکہ شرم دل میں ہوتی ہے "
    اس طرح
    "پاکستان سے دل میں محبت کرو۔ کیونکہ محبت دل میں ہوتی ہے۔ عملی طور پر لوٹ مار کرو، پاکستان کی جڑیں کاٹ ڈالو۔ عوام کا جینا حرام کر دو۔ ملک دشمنوں کے لیے ملکی راز فاش کر ڈالو ۔ ملک کے مفادات بیچ ڈالو ۔۔۔ کوئی پرواہ نہیں۔
    کیونکہ حب الوطنی دل میں ہوتی ہے۔ وہ قائم رکھو "

    :baby: :baby: :baby: :baby: :baby: :baby: :baby:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے زرداری صاحب۔
    آپکے وِچار تو بہت ہی پوِتر ہیں۔
    ایسی ہی سنسکرتا اور بھانونائیں جنتا کے نیتاؤں کے لیے اوِش اُپچنتک ہیں۔ :87:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں