1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنے اندر جھانکنے کا کوئی وقت میسر نہیں ہوتا۔۔۔

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏2 مئی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    نظام الدین، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کے دور کا سب سے بڑا المیہ ہی یہ ہے کہ انسان کے پاس اپنے لئے وقت نہیں۔ میں اکثر اپنے دوستوں سے کہتا ہوں کبھی اکیلے میں بغیر موبائیل کی نہر کنارے، پھولوں کے قریب، پارک میں یا گھر میں کسی خاموش جگہ پر بیٹھ کر اپنے آپ کو ٹائم دو اور اپنے من کی بات جاننے کی کوشش کرو۔ اور موبائیل، انٹرنیٹ، ٹی وی کا استعمال صرف انجوائمنٹ کی حد تک مختصر دورانیے کے لئے کیجئے ورنہ ایٹریکشن جاتا رہتا ہے۔ خود کلامی اور چپکے چپکے اللہ تعالی سے اپنی شکایات، اپنے مسائل اور اپنی کامیابیوں کے لئے شکرانہ ادا کرنا نہ بھولیئے۔

    اگر آپ ایسا کرلیں تو آپ دنیا کے خوش قسمت اور خوش حال انسان کہلائیں گے۔۔۔


    از غوری۔
     
    دُعا اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔۔ہم واقعی دنیا کے خوش قسمت ترین انسا ن کہلائیں گے اگر واقعی ہم اپنی ہر بات اللہ رب العزت سے کریں ہر دکھ سکھ اللہ سے شئیر کریں۔۔سب سے بڑھ کر ہمیں شکر ادا کرنا آجائے۔۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں