1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی پسندیدہ پارٹی کو ووٹ کاسٹ کیجیے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏23 جولائی 2018۔

?

اپنی پسندیدہ پارٹی کو ووٹ کاسٹ کیجیے

رائے شماری ختم ہوگئی ‏25 جولائی 2018۔
  1. پاکستان مسلم لیگ (ن)

    0 ووٹ
    0.0%
  2. پاکستان پیپلز پارٹی

    0 ووٹ
    0.0%
  3. پاکستان تحریک انصاف

    50.0%
  4. متحدہ قومی موومنٹ

    0 ووٹ
    0.0%
  5. متحدہ مجلس عمل

    0 ووٹ
    0.0%
  6. عوامی نیشنل پارٹی

    50.0%
  7. پاکستان مسلم لیگ (ق)

    0 ووٹ
    0.0%
  8. پاک سر زمین پارٹی

    0 ووٹ
    0.0%
  9. دیگر پارٹیاں

    0 ووٹ
    0.0%
  10. آزاد

    0 ووٹ
    0.0%
ایک سے زائد ووٹ ڈالے جا سکتے ہیں
  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    الیکشن کمیشن آف ہماری اردو فورم
    زنیرہ عقیل کی سربراہی میں الیکشن 2018 کا انعقاد کرنے جا رہی ہے
    آج اور کل دو دن میں
    آپ نے اپنا ووٹ کاسٹ کرنا ہے
    یہ ایک کھیل ہے اس لیے کمنٹس میں تنز و مزاح کا عنصر شامل ہونا چاہیے

     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شروع ہو جائیں
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بائیکاٹ الیکشن 2018
    کیونکہ یہ الیکشن نہیں فوجی سلیکشن ہے
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے یہاں بائیکاٹ کا اوپشن نہیں ہے
    ووٹ کاسٹ کیجیے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں دھاندلی نہیں ہوگی کرپشن سے پاک ہے ہمارا الیکشن اس لیے بائیکاٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حیرت ہے کوئی ووٹ کاسٹ کرنے نہیں آیا
    ویسے ہی سب واویلا کر رہے ہیں تبدیلی کے نعرے لگا رہے ہیں
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عوامی نیشنل پارٹی لیڈ کر رہی ہے زنیرہ عقیل کے ووٹ کے ساتھ
    تبدیلی والے تشریف لائیں
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پی ٹی آئی برابری کی سطح پہ ہے حضور والا۔
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو الیکشن جیتنے کے لیے ووٹ نہیں کر رہے
    بلکہ ایک سوچ ایک فکر ایک فلسفہ کو ووٹ دے رہے ہیں
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ ووٹ اس لئے دے رہا ہوں تاکہ ملک مستحکم اور ترقی کی طرف گامزن ہو۔
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باچا خانی پکار دہ
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہی ہے نا

     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    خوش رہیے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس مرتبہ الیکشن پاکستان کا بہترین الیکشن ہے میری نظر میں۔
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مسلم لیگ کے بہت سارے دھڑے ہیں
    تحریک انصاف کے بھی تین ہیں
    جمیعت علماء اسلام اور پاکستان بھی ہیں
    تحریک لبیک اسلام اور پاکستان بھی ہیں
    پاکستان پیپلز پارٹی کے بھی کئی ہیں
    لوگ تو پریشان ہو جائینگے کس پر مہر لگائیں
    کیا پارٹی نام لکھا ہوتا ہے نشان کے ساتھ؟
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی نیٹ پہ کیا ہے چیک
    امیدوار کا نام اور انتخابی نشان۔

    میرا دل کہتا ہے کہ اس مرتبہ سبھی پارٹیوں کی ملکر بنے گی حکومت۔ مگر برائیوں سے پاک۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نشان ہی دیکھ کر لگائینگے سب
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے تو کہتے ہیں بلے پر نشان لگائیں۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں نےشیر پر مہر اور بلے پر قلم سے کانٹا لگا کر ووٹ خراب کیے
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں نے نہیں خلائی مخلوق نے
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج تک ووٹ کا جدید طریقہ کار دریافت نہیں ہوا کہ گھر بیٹھے ووٹ کاسٹ ہو جائے اور دھاندلی کا سوال ہی پیدا نہ ہو
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    وہ دن بھی آجائے گا۔ 2030 تک۔
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    موبائل تو آج کل ہر شخص استعال کر تا ہے
    اسی میں کوئی پروگرام بن جائے تو کتنا مزا آجائے

    اپنے آئی ڈی کارڈ سے لاگن ہوں
    جسے ووٹ دینا ہے اس نشان پر کلک کریں
    اور ووٹ کاسٹ ہوجائے
    گنتی بھی آٹومیٹک ہو جائے
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کا انگوٹھا، شناختی کارڈ اور موبائیل کے ذریعے ممکن ہوسکتا ہے۔ مگر تھوڑا انتظار میڈم۔ تبدیلی آرہی ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو سمجھی آچکی ہے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب خان صاحب وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گے تو اگلے دن کی صبح کا عالم ہی اور ہوگا۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عوامی نیشنل پارٹی بہترین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں