1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی لگن لگادے، مولا، اپنی لگن لگادے ( مظفر وارثی)

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏9 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:

    اپنی لگن لگادے، مولا، اپنی لگن لگادے

    دل سے کالا نقطہ نوچ کے اجلی کرن لگادے
    اپنی لگن لگادے

    تیری جانب کھلنے والے در کھل جائیں مجھ پر
    سارے منظر سارے پس منظر کھل جائیں مجھ پر

    روح کے اندر باہر آنکھوں کی انجمن لگادے
    اپنی لگن لگادے، مولا، اپنی لگن لگادے

    اپنی تنہائی کے حلقے میں مصروف رہوں میں
    چپ رہ کر بھی تیرے
    ذکر میں ہی مصروف رہوں میں
    میری خاموشی کو گویا قفلِ سخن لگادے
    اپنی لگن لگادے، مولا، اپنی لگن لگادے

    میں قطرہ ہوں دریا میں گر کر قطرہ ہوجاؤں
    کھوج نہ اپنا لگا سکوں تجھ میں ایسا کھو جاؤں
    ہر دم اپنے دھیان کی دھن میں
    میرا بھی من لگادے
    اپنی لگن لگادے، مولا، اپنی لگن لگادے

    مجموعہِ حمد : الحمد
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں