1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏20 جنوری 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    لیکن مجھے تو صرف ایک پیغام نظر آیا تھا۔ اکرم صاحب کا۔ :rona:
     
  2. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    شکریہ بزم خیال جی!

    وعلیکم السلام!
    آپ صرف اپنی حاضری لگوائیں۔ حقیر، فقیر، اور عبدالقدیر وغیرہ اپنی حاضری خود لگوا لیں گے۔ :113:

    وعلیکم السلام
    شکریہ کھوکھر جی!

    جناب لگا دی گئی ہے۔ لیکن آپ ریگلولر کیوں نہیں ہیں :neu:

    وعلیکم السلام
    آپ کی پابندی دیکھتے ہوئے اب میں بھی کوشش کر رہی ہوں۔
    اور حاضری لگا دی گئی ہے۔

    وعلیکم السلام
    پہلے ہی اتنی گرمی ہے۔ اور اوپر سے گرما گرم حاضری، خیر لگا دیتی ہوں کیا یاد کریں گے۔

    خوش آمدید سیما جی!

    وعلیکم السلام
    قبول ہے جناب۔!

    واہ ، یہ ہوئی نہ بات۔ تازہ تازہ اور خوشبودار حاضری لگائی جاتی ہے۔

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے۔ اور بلال صاحب کے کان کھینچے جاتے ہیں۔ آئندہ ایسی سستی نہ ہو ورنہ ہتھوڑی کا انتظام بھی ہے۔

    شکریہ سیما جی۔
     
  3. نوری
    آف لائن

    نوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2011
    پیغامات:
    359
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    میڈم جی اب جلدی سےمیری بھی حاضری لگائیں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    جلیبی جیسی سیدھی سادی اور میٹھی میٹھی حاضری لگا دیں ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    شکر یہ
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    آج کی حاضری قبول ہو:222::222:
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوگیا ۔۔۔
     
  8. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    ــــــــــــــــــــــــ


    تھکا وٹی حاضری لگائی جائے
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    ]السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    آج میری آخری انٹری ہے
    حاضری لگادی جائے
    میرے پاس پی ٹی سی ایل والوں کا اسٹوڈنٹ پیکیج نیٹ تھا.
    لیکن اب چونکہ گھر شفٹ کررہاہوں اس لیے اسے چھوڑنا پڑ رہاہے
    گھر کی سیٹنگ اور نیٹ کے انتظام ہونے تک آف لائن رہوں گا
    بہت کوشش ہوگی کہ ان شاء اللہ جلد از جلد دوبارہ اپنے پیاروں کے بیچ رہ لوں
    میری طرف سے اگر کسی بھی بھائی ،بھن کو تکلیف پہنچی ہو تو میں بصد معذرت خواہ ہوں
    اللہ کرے سب جگمگاتے رہیں اور اللہ کرے اپنا یہ خوبصورت فورم ترقی کی شاہراہوں پر
    تیزی کے ساتھ گامزن رہے
    والسلام
     
  10. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    ایک اور حاضری لگا کر خوش کردیں۔۔شکریہ
     
  11. سیما
    آف لائن

    سیما ممبر

    شمولیت:
    ‏6 مئی 2011
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    مس مس حاضر ہو ں پڑھائ شروع کروں؟؟؟؟؟؟:computer:
     
  12. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    آج مس نہیں مسٹر ہے :131: :131: :131:
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    لگتا ہے اس مسٹر کو بھی مس کرنا ہی پڑے گا۔ ہاہاہاہا
    میڈم جی میری بھی حاضری لگا دیں اور میری کان کس خوشی میں کھینچے جا رہے ہیں۔
     
  14. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام عليكم
    حاضري تو لگوا لي
    ميں نيا هوں اس جگه
    كچه مشكل هے اگر كوئ بهاي فارغ هو تو رابطة كرے مجھ سے
    شكرية
     
  15. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    جی آپ کی حاضری میں نے لگا دی ہے ۔اب آپ کلاس میں بیٹھ کر سبق یاد کریں ۔
     
  16. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    یہ سب کو جلدی کس بات کی پڑی ہوتی ہے؟

    وعلیکم السلام
    آم جیسی کڑوی اور کریلے جیسی میٹھی حاضری لگائی جاتی ہے آپ کی۔

    وعلیکم السلام
    شکریہ سانا سسٹر۔

    وعلیکم السلام
    کھوکھر صاحب کیا بات ہے آپ کی۔ آپ سب سے ریگولر ہیں۔:flor:

    وعلیکم السلام
    یہ کیسے لگائی جاتی ہے؟

    وعلیکم السلام
    مجیب منصور صاحب۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کے گھریلو معاملات جلدی سے سیٹل ہو جائیں اور آپ پھر سے محفل کی رونق بنیں۔

    کس خوشی میں؟؟؟؟

    جی جی بالکل۔ :113:

    آج بھی مس ہی ہے۔:hathora:

    ھارون جی نے شکایت کی تھی آپ کی۔ اس لیے۔

    خوش آمدید۔
    امید ہے آپ کو جلدی سمجھ آ جاے گی۔ پھر بھی جو پوچھنا ہو پوچھ سکتے ہیں کسی بھی دوست سے۔

    آپ نے کس خوشی میں لگا دی ہے۔ اور کیسے لگا دی ہے رجسٹر تو میں لاک میں رکھ کر گئی تھی۔ :207:
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    بلکل آخری حاضری قبول کی جائے
     
  18. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    میں‌ حاضر ہوں :computer:
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    معصوم سی حاضری قبول کی جائے ،
     
  20. نوری
    آف لائن

    نوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2011
    پیغامات:
    359
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    میں حاضر ہوں‌حاضری کے لیے:a191::a191:
     
  21. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    جلد بخیریت واپسی کی دعا کے ساتھ حاضری قبول کی جاتی ہے۔

    خوش آمدید جٹ جی۔

    وعلیکم السلام
    معصوم:a12:
    خیر قبول کی جاتی ہے۔

    وعلیکم السلام
    شکریہ نوری جی۔:flor:
     
  22. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلا علیکم
    میڈم جی آپ میری حاضری لگائین
     
  23. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیک السلام
    اچھی اور پیاری سارا حاضری لگا دی گئی ہے۔
    اور کوئی حکم؟ :computer:
     
  24. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    شکریہ مس جی :computer:
     
  25. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    :a191:
    حاضر ہوں !!!!!!!!!!!!!
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    :a191:
     
  27. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    میں نے اپنی حاضری خود لگادی ہے ۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    aslam o alaikum
    mobile urdu nahi likhta pRa
    sorry

    I m present
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    میں‌حاضر ہوں
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    موبایل میں عربک ہو تا ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں