1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏20 جنوری 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    آج کی حاضری
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضری کی درخواست ہے ھارون بھائی سے :222:
     
  3. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    میری حاضری بھی لگا دیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    آج بھی خوش آمدید:dilphool:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    آج کی حاضری قبول ہے :angle:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام

    برادر عزیز آپ کی درخواست سر آنکھوں پر:dilphool:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    کیسی ہیں آپ اور کل کی غیر حاضری کیوں تھی:confused:
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    ھارون بھائی اب میری باری ہے کچھ دیر ہوگی پر حا ضر ہوں حاضری کے لیے:a191:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    لو جی ہم آ گیے
    جلدی سے حاضری لگا دیں۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    شکریہ سسٹر ہم سب آپ کی آمد کے منتظر رہتے ہیں :dilphool:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    حاضری جلدی سے لگ گئی ہے جیسی بھی ہے قبول کریں اور کل سے حاضری عفت بہن لگائیں گی
    کل سے مجھے بھی حاضری کی لائین میں کھڑا ہونا پڑے گا:angle:
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    احمد بھائی آ ج کی حاضری قبول ہے کل سے آپ کیلئے حاضری لگانے عفت بہن آئیں گی :dilphool:
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    :eek: افففف میڈمز سے تو میری نہیں بنتی۔۔۔۔۔! :zuban:
    میڈم عفت یہ لائن مت پڑھیں۔

    السلام علیکم
    میڈم عفت صاحبہ پہلی حاضری میری لگایں جلدی سے۔ :a191:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم۔
    حاضری کے لیے حاضر ہوں۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    عفت سسٹر جلدی آئیں میری حاضری لگا دیں میں‌نے ابھی بہت سے کام نپٹانے ہیں :computer:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    آپ نے یہ ٹینشن آگے منتقل کردی ہے ؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    :207:اس میں کیا ٹینشن کی بات ہے :hathora::hathora:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    ٹینشن نہیں تھی تو منتقل کیوں کی۔
    اور ٹینشن نہیں‌ہے تو میڈم رجسٹر سنبھالے آکیوں نہیں رہیں۔

    بھولے بھالے کے 2 سوالات :139:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    مسٹر کھوچل ایک تو آپ مجلس مشاورت میں نہیں آتے اور دوسرا میں چاہتا ہوں کہ آپ کے علاوہ اچھے بچوں کو ایک اچھی استانی دے دوں تاکہ ان کو کچھ اچھا سیکھنے کو ملے اور عفت سسٹر آجائیں گی آپ ایویں کُٹ کھانے کے پروگرام نہ بنائیں :131:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    ہارون بھائی اب تو آپ واقعی ٹینشن لے گئے ہیں۔ :201:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    ہاہاہاہاہاہا بھالو بھائی سدھر جاؤ
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اچھا ویسے وہ میڈم کدھر ہیں ؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    گھر پہ ہی ہیں :237:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    ہماری اردو پر آنے کے لیے انہیں ویزہ درکار ہے کیا ؟ :baby:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    باتیں بنانی ہیں‌تو کسی اور لڑی میں جائیں بھاگیں یہاں سے :horse:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    کیوں جناب ؟ یہاں رہنے کے لیے کیا کرایہ دینا پڑے گا ؟
     
  28. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    :salam:
    آج بھی حاضر ہوں:91:
     
  29. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    ہماری اردو کے تمام صارفین کو حاضری کی لڑی میں خوش آمدید ۔ ملک بلال صاحب، نعیم صاحبہ ، ھارون رشید صاحب اور محترمہ سارا کی حاضری لگا دی ہے ۔ کل سے فردا فردا حاضری کا سلسلہ شروع ہوگا پاکستان اور عالم اسلام کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔ سب دوست تعاون و رہنمائی فرماتے رہیں گے تو امید ہے مزید بہتری آئے گی۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    سسٹر ہماری اردو کی کلاس میں آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید:dilphool:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں