1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنوں سے شکوہ وہ بات بات پر ناراض کیوں ہوجاتے ہیں؟

Discussion in 'متفرقات' started by بےلگام, May 19, 2009.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنوں سے شکوہ وہ بات بات پر ناراض کیوں ہوجاتے ہیں؟

    گلہ نہ کوئی شکوہ ھے، کیا شکایت ھے دلبر تجھے
    بیٹھے ھیں راہگزر میں، کوئی مل جائے راہبر مجھے

    واہ سید انکل بہت خوب :happy:
     
  2. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: اپنوں سے شکوہ وہ بات بات پر ناراض کیوں ہوجاتے ہیں؟

    بہت حوب


    .
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنوں سے شکوہ وہ بات بات پر ناراض کیوں ہوجاتے ہیں؟

    مرض پرانا ہوتو نیٹ پہ علاج کی بجائے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
    آپ کے ڈاکٹر صرف آپ کے والدین ہیں۔
    عافیت ڈاکٹر کے مشورے میں ہے۔
     

Share This Page