1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنا واصف بنا دیا تو نے ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏13 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا واصف بنا دیا تو نے
    مجھ کو کیا مرتبہ دیا تو نے
    جام۔ وحدت پلا کے مجھ کو فقط
    اپنے در پہ جھکا دیا تو نے
    روز۔محشر بھی میرا بندوں سے
    عیب ہر اک چھپا دیا تو نے
    نیند کل شب نہ آ رہی تھی مجھے
    چین سے پھر سلا دیا تو نے
    اپنی قدرت سے نوح والوں کا
    پار بیڑا لگا دیا تو نے
    کر کے یوسف کو قید سے آزاد
    سب کا حاکم بنا دیا تو نے
    گھر میں فرعون کے ہی موسی' کو
    پال کر کیا صلا دیا تو نے
    چودہ برسوں کے بعد یوسف کو
    باپ سے پھر ملا دیا تو نے
    دے کے پیری میں لال سارہ کو
    معجزہ پھر دکھا دیا تو نے
    فضل تیرا بلال۔عاصی کو
    حمد کرنا سکھا دیا تو نے
    ---
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں