1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از شانی, ‏18 مارچ 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    کوئی نہ کوئی
    جن کے لئے ووٹنگ کی جا رہی ہے یہاں پر
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    جن بھوتوں کیلئے بھی وٹنگ ہوتی ہے ؟
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    یہ تو آپ گڑھے مردے اکھاڑنے کی بات کررہے ہیں ھارون بھائی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    یہ کون سی ٹرم ہے :z14:
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    جن تو ٹھیک ہے لیکن یہ بھوت کس کو بنا دیا آپ نے ؟
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    میرا ووٹ بہت قیمتی ہے مجھے کسی کو نہیں دینا
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    آپ کسی کو بھی نہ دیں لیکن آپ دِکھا تو دیں اپنا ووٹ
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    نہیں دکھانا بھی نہیں کسی نے چھین کر کسی کو دے دیا تو
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    آپ کا ووٹ کوئی دوسرا کیسے چھین سکتا ہے بھلا
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    بالکل ویسے جیسے نوٹ چھینا جاسکتا ہے
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    تو پھر دو نمبر ووٹ ڈال دیں. اصل ووٹ آپ کا بچ جائے گا :n_wow:
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    لیکن میرے پاس تو ایک نمبر ووٹ ہی ہے دو نمبر کہاں سے لاوں
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    اس کی فوٹو کاپی کر لیں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    نصراللہ بھائی کے پاس کافی سارے ہیں ان سے لے لیں
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    نہیں نہیں وہ ایسے نہیں دکھتے!
    اللہ قسم
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    معصوم صورت لوگ اندر سے بہت چالاک بھی ہوسکتے ہیں
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    ایسا بھی نہیں ہے کہ سب ہی چالاکی کے فن سے آگاہ ہوں۔
    ویسے بھی گمان اچھا رکھناچاہیے۔ دل پر امید رہتا ہے۔
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    حسنَ ظن رکھنا اچھی بات ہے لیکن قیمتی ووٹ نہیں دوں گی
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    میں پوری طرح سے اتفاق کرتا ہوں مگر یہ قیمتی ووٹ کسی کے حصے میں تو آئے گا؟
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    اس قیمتی ووٹ کے لیے بہت سوچ بچار کرنا پڑے گا
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا قیمتی ووٹ ڈالیے

    اپنے قیمتی ووٹ کو دیکھ بھال کر استعمال کرنا چاہیۓ اور کوشش کریں کہ حق دار کو اس کا حق ضرور ملے!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں