1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنا علاج ہربل طریقہ علاج سے کروایئں

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از الطاف حسین, ‏10 فروری 2007۔

  1. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہربل طریقہ علاج ایک قدرتی طریقہ علاج ہے۔ اور یہ طریقہ علاج کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔رہا مسئلہ سایئڈ افیکٹ کا تو میرا یہ خیال ہے کہ حکمت و بصیرت سے خالی علاج معالجہ اصل میں جڑ ہے دواؤں کی بدنامی کا۔ نا چ نہ جانے آنگن ٹیڑھا والی بات ہے۔
    ہر دوا میں فایدے بھی ہیں اور نقصان بھی مگر فایدے اور نقصان کے ظاہر ہونے میں حکیم یا ڈاکٹر کا اصل ہاتھ ہوتا ہے اور بدنام دوا ہوتی ہے۔ جب فایدہ ہو جائے تو سہرا حکیم اور ڈاکٹر کے سر بندھ جاتا ہے۔
    جس کو بھی کوئی بیماری ہو وہ اپنی حالت تحریر کرے یا کسی اور کے لیے معلام کرنا ہو اسکے حالات لکھے میں‌اپنی پوری کوشش کروں گا کہ مناسب دوا تجویز کروں۔
    روحانی علاج کے سلسلے میں بھی رابظہ کر سکتے ہیں۔
    یہ سب کچھ میں فلاح انسانیت کے عزم کے ساتھ کروں گا۔
    سب بہن بھایئو ں سے گذارش ہے کہ وہ سب نمازکا اہتمام کریں نیکی کو فروغ دیں۔ برائی کی حوصلہ شکنی کریں۔ اللہ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے۔
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    محترم الطاف صاحب !!

    ماشاءاللہ کیا آپ کا حکمت و ادویات میں کوئی تعلیم و تجربہ بھی ہے ؟؟؟
    یہ تو اچھی بات ہے کہ ہماری اردو پر پروفیشنلز کا اضافہ ہو رہا ہے۔

    لیکن آپ نے اپنے تعارف میں ایسا کوئی اشارہ نہیں دیا۔ ؟؟؟
     
  3. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تعارف

    تعارف میں تو واقعی میں نے نہیں بتایا البتہ میں گذشتہ 15 سالوں سے حکمت اور روحانی علاج کے سلسلے سے منسلک ہوں۔

    اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی---ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا۔
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام و علیکم!

    الطاف صاحب! “ہماری پیاری اُردو“ پر خوش آمدید!

    امید ہے آپ یہاں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے اور یقیناً آپ کے تجربات سے ہم استفادہ حاصل کریں گے۔ شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں