1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

" اپنا تعارف " یہاں اپنا تعارف دیجئے ۔ شکریہ

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 اپریل 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب اپنا تعارف صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:3nuw9pgy][glow=red:3nuw9pgy]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:3nuw9pgy]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:3nuw9pgy]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. اپناتعارف
    آف لائن

    اپناتعارف ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2009
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرا نام سالاراحمد ھے۔
    لقب وغیرہ کچھ نہیں
    میری عمر 37سال ہے
    راولپنڈی میرا شہر ہے۔
    صرف گریجو ایشن کی ہے۔
    فارغ وقت میں کلاسیکل موسیقی سننا
    کاروبار بولے تو بزنس
    مستقبل کے عزائم میں آپ سے دوستی کرنا۔
    جھخیں مار رہا تھا تو تعارف ہوا۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    سالار بھائی آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی امید ہے کہ آُپ پیاری اردو کی مزید رونق کا باعث بنیں گے :dilphool:
     
  4. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوش آمدید سالار احمد بھائی انشاءاللہ یہاں آپ کو بہن اور بھائیوں کا خلوص ملے گا دوستی مجھ سے کر لیں :hasna: :hasna: :hasna: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ سالار عرف اپنا تعارف بھائی ۔
    اپنے بارے میں معلومات بہم پہنچانے پر بہت شکریہ ۔
    امید ہے آپ کو ہماری اردو کا فورم پسند آئے گا اور ہماری اردو کے فورم کی رونق آپکے دم سے بڑھے گی ۔ انشاءاللہ
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    سالار احمد بھائ آپ کا تعارف جان کر اچھا لگا۔امید ہے آپ کو یہ بزم پسند آئے گی۔ایک بار پھر خوش آمدید :dilphool:
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سالار بھائی آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی۔
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :salam: جناب اپنا تعارف جی
    آپکے متعلق جان کر اچھا لگا۔
    خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں