1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنا احتساب کرنا چاہیے

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏16 جولائی 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    رات کو سونے سے پہلے اپنا احتساب کرنا چاہیے کہ آج مجھ سے کون کون سے گناہوں کے کام سرزد ہوئے جن سے توبہ کی جائے
    اور کس کس کے حقوق غصب ہوئے اور کن کن لوگوں کے ساتھ ظلم کیا تاکہ ان حقوق کی ادائیگی اور ان سے معافی مانگی جائے
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ایمان کی حفاظت کے لیے دعا کا خصوصی اہتمام کیا جائے

    آج کے انتہائی پر آشوب وپر فتن دور میں ہر ظلم سے بچتے رہنے اورظالموں کے آہنی ہتھیاروں سے خدا کی پناہ و اپنے ایمان کی حفاظت کے لیے دعا کا خصوصی اہتمام کیا جائے
     
  3. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    اگر بندہ اپنا محاسبہ شروع کر لے اور اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ اور گڑگڑانا شروع کر دے۔ تو اللہ تعالیٰ اپنے محبوب کے صدقے بندہ پر خصوصی توجہ فرماتا ہے، اس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے اور اس کے درجات بلند فرما دیتا ہے۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا محاسبہ کرو اس سے پہلے کہ تمھارا محاسبہ کیا جائے​
     
  5. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بے شک جناب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں