1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپریل فول :no:

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏1 اپریل 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. فری
    آف لائن

    فری ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2010
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپریل فول :no:


    اسلام و علیکم ،
    :mashallah::a180:
    آپ نےبہت اچھا لکھا ہے بھاٰئی، کسی کے ایک چھوٹے سے مزاق سے کیا سے کیا ہوجاتا ھے یہ بات مزاق کرنے والا نہیں سمجھتا ،
    ہم سب کو چائیے کہ ایسی باتوں سے بچیں اور اپنے آس پاس ،دوستوں ،رشتہ داروں ، بہن بھائی جن جن کو ہم سمجھا سکتے ہیں اُن کو رُکیں
    اللہ ہم سب کو اس طرح کی بے جا اور فضول باتوں سے ،فضول رسموں سے بچائے آمین:hands:
     
  3. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: اپریل فول :no:

    السلام علیکم
    بہت اچھی شئیرنگ ہے
    اتنی اچھی شئیرنگ کے لیئے بہت شکریہ
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپریل فول :no:

    یہ بہت ہی غلط اور واہیات مذاق ہے، جو غیرمسلم کی ایجادات ہیں ہمیں ان بےہودہ چیزوں سے بچنا چاہئے، اور دوسروں کو بھی اس شر سے بچنے کی تلقین کرنی چاہئے، اس میں صرف نقصان ہی نقصان ہے،!!!!!! کسی کا مذاق ہوجاتا ہے اور دوسرا فریق تکلیف اٹھاتا ہے۔ جان بوجھ کر جو کوئی کسی کو تکلیف پہنچاتا ہے وہ اللٌہ تعالیٰ کے نزدیک بہت بڑا گنہگار ہے،!!!!!!

    اللٌہ تعالیٰ ہمیں ان بری رسومات سے محفوظ فرمائے، آمین،!!!!
     
  5. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: اپریل فول :no:


    بالکل بھائی ۔ صحیح فرما رہے ہیں
    اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپریل فول :no:

    بھائیو اور بہنو پسندیدگی کاشکریہ
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپریل فول :no:

    جزاک اللہ بہت اچھی شیئرنگ کی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی کیا پروگرام ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں