1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اٹھکھلیاں کرتی پھرتی ھے ❀ ヅ ❤ ♫

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏13 دسمبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اٹھکھلیاں کرتی پھرتی ھے__مجھ سے یہ ہوا
    کبھی آنچل تو کبھی زلفوں کو اڑاتی ھے ہوا

    دور وادیوں سے بانسری کی جب آواز سنائی دیتی ھے
    چپ کے سے میرے کان میں __ ماہیا سناتی ھے ہوا

    چاند درختوں کی اوٹ سے جب جھانکتا ھے مجھے
    جانے کون کون سے خواب__ دیکھاتی ھے یہ ہوا

    تارے بھی جھک جھک کے بلائیں لئیتے ھیں میری
    جب پیار سے میرے بالوں کو ___اڑاتی ھے یہ ہوا
    از قلم #حناشیخ


    [​IMG]
     
    سعدیہ، ناصر إقبال اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلی ۔۔۔۔ ماشاءاللہ لکھتے رہیئے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں