1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپؐ نے فرمایا نہیں مومن کبھی جھوٹا نہیں ہوسکتا۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 اپریل 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آپؐ نے فرمایا نہیں مومن کبھی جھوٹا نہیں ہوسکتا۔

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا۔ اے اللہ کے رسول ﷺ ! کیا مومن بزدل ہو سکتا ہے ؟ آپؐ نے فرمایا: ہا ں ہوسکتا ہے۔ پھر پوچھا گیا کیا مومن بخیل بھی ہوسکتا ہے ؟ آپؐ نے فرمایا ہاں ہوسکتا ہے۔ پھر آپؐ سے پوچھا گیا کیا مومن جھوٹا بھی ہوسکتا ہے ؟ آپؐ نے فرمایا نہیں مومن کبھی جھوٹا نہیں ہوسکتا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں