1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آلمنڈز میکرونی فنگرز

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آلمنڈز میکرونی فنگرز

    اجزاء:انڈے کی سفیدی دو عدد،کارن فلور دو کھانے کے چمچ،چینی ایک کپ،کُٹے ہوئے بادام200گرام،پسی دار چینی1/2 چائے کا چمچ

    ترکیب: پہلے پیالے میں انڈے کی سفیدی کو اتنا پھینٹ لیں کہ وہ فلفی ہو جائے،پھر اس میں آہستہ آہستہ چینی ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔اب اس میں دار چینی،کارن فلور اور کُٹے ہوئے بادام ڈال کر اچھی طرح مکس کریں،پھر اس مکسچر کو نوزل والے بڑے پائپنگ بیگ میں ڈالیں۔اب اسے ٹرے میں ڈال کر اوپر سے کُٹے ہوئے بادام چھڑک دیں،پھر اسے پہلے سے گرم کیے ہوئے اوون میں 150Dپر تیس منٹ کے لیے بیک کر لیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں