1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آرمینیا میں سیاسی بحران شدید، صدر کا آرمی چیف کو معطل کرنے سے انکار

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏28 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آرمینیا میں سیاسی بحران شدید، صدر کا آرمی چیف کو معطل کرنے سے انکار

    آرمینیا میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا، ملک کے صدر نے آرمی چیف کو معطل کرنے سے انکار کردیا۔

    صدر آرمِن سارگِسیان نے آرمی چیف کو معطل کرنے کے وزیراعظم کے حکمانامے پر دستخط کرنے کی بجائے اس پر آئینی اعتراض لگا کر واپس کرتے ہوئے کہا کہ اداروں کے سربراہان کو باربار تبدیل کرنے سے سیاسی بحران حل نہیں ہوگا۔

    اس سے قبل وزیر اعظم"نیکول پشنیان " نے فوج پر بغاوت کی منصوبہ بندی کا الزام لگا کر فوجی سربراہ کی معطلی کا آرڈر جاری کیا تھا۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں