1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئی ٹی ایف اپنے فیصلے پر قائم

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آئی ٹی ایف اپنے فیصلے پر قائم
    upload_2019-9-1_3-58-58.jpeg
    انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہی کرانے کے فیصلے پر قائم ہے
    کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہی کرانے کے فیصلے پر قائم ہے ۔ واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے اعتراض کے باوجود آئی ٹی ایف نے واضح کر دیا ہے کہ دو روزہ ٹائی شیڈول کے مطابق رواں برس نومبر میں اسلام آباد میں ہی ہو گی۔ واضح رہے کہ 14 اور 15 ستمبر کو شیڈول ایشیاء اوشیانا زون کے گروپ ون مقابلے بھارت کی جانب سے نیوٹرل مقام پر کرانے اور تاریخ بڑھانے کے اصرار پر ملتوی کئے گئے تھے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں