1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئی جی اور چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا تبادلہ کردیا گیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏10 فروری 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حکومت نے انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس اور چیف سیکرٹری کو تبدیل کردیا۔
    آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین خان کو آئی جی آزاد کشمیر مقرر کیا گیا ہے جب کہ آئی جی آزاد کشمیر محمد نعیم خان کو آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کیا گیا ہے۔
    چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نوید کامران بلوچ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویثرن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور ان کی جگہ پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ 21 کے محمد سلیم کو چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا مقررکیا گیا ہے۔ محمد سلیم پہلے ہی خیبرپختونخوا میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
    چیف سیکرٹری آزادکشمیر خواجہ داؤد احمد کو ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ مقرر کیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے ہیں۔
    اعلامیہ کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین کی خدمات آزاد کشمیر حکومت کے حوالے کی گئی ہیں جب کہ آئی جی آزاد کشمیر محمد نعیم خان کو نیا آئی جی خیبر پختونخوا پولیس تعینات کیا گیا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں