1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اُن کے دم سے ہیں سب کمال، کمال - حنیف نازش

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏14 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    اُن کے دم سے ہیں سب کمال، کمال
    وہ بناتے ہیں ہر زوال، کمال

    میم حے اُن کے نام کی اعلیٰ
    دوسری میم اور دال، کمال

    پوچھو ابنِ ولید، خالد سے
    کیسا رکھتے ہیں اُن کے بال، کمال

    جس سواری پہ جلوہ گر ہوں نبی
    کیوں نہ ہو اُس کی چال ڈھال، کمال

    اُن کے مستوں کا پوچھتے کیا ہو
    اُن کا ماضی کمال، حال کمال

    اُن کے در پر کٹے ہیں جو نازشؔ
    ہوگئے سب، وہ ماہ و سال کمال

    نازشؔ اُن پر درود، اُن پہ سلام
    خوب اصحاب جن کے، آل کمال
    --------
    صفحہ نمبر۔76 تا 77
    مجموعہ نعت ۔ نعت ہوتی رہے
    حنیف نازشؔ​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں