1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوپر والے ممبر کی تعریف میں تین لائینیں لکھنی ہیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں سب ایک دوسرے کی خوبیوں کی تعریف بھی کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے محبت کا اظہار بھی کرتے ہیں
    آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ کے دل میں کیا ہے اوپر والے ممبر کے لیے.

    کم از کم تین لائینیں تعریفوں کی لکھنی ہے اب شروع ہو جائیں......................
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اوپر والا اس فورم پر بہت اوپر تک جائے گا
    اوپر والے کا اوپر والا حصہ بہت تیز ہے ، ہمیشہ ایک سے ایک آئیڈیاز بھرے رہتے ہیں
    اوپر والے کو اوپر والا سلامت رکھے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں جب اس فورم پر آئی تو میری ساتواں انسان سے ملاقات ہوئی اور انکو ہمیشہ بہت اچھے اخلاق و افکار کا مالک پایا
    سنا ہے کہ کلوننگ ہوتی رہی اور انسان بدلتا رہا ساتواں انسان ہمارے زمانے کا تھا اس لیے میری دلی ہم آہنگی انکے ساتھ رہی چند نکات پر انکے کردار و افکار سے متاثر ہوئی ہوں لیکن بہت کم آمدو رفت کی بنا پر زیادہ کشادگی سے گفتگو نہیں ہوئی لیکن جتنا انکو پایا اچھا پایا
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اللہ ....... آج تو مجھے ایک بہت ہی خوبصورت شخصیت کے بارے میں کچھ لکھنے کا موقع مل رہا ہے اتنی پیاری ہے کہ بس . جب بھی اس شخصیت کو آئینے میں دیکھتی ہوں تو دل خوشی سے باغ باغ ہو جاتا ہے اکثرو بیشتر شکلیں بنا بنا کے آئینے میں نظر آنے والی شخصیت کو تنگ کرنے کی کوشش کرتی ہوں لیکن جو میں کرتی ہوں وہ بھی کرتی ہے بہت اچھی ہے مجھے بہت پیاری لگتی ہے میں بہت خیال رکھتی ہوں انکا آپ سب بھی انکا خیال رکھیں کیوں کہ دل کی بہت اچھی ہے سب سے محبت کرتی ہے عزت کرتی ہےسب کی.
     
    سعید یونس اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری نظر میں ایک اچھی ڈاکٹرنی ہے دماغ کی ۔ ۔ ۔ کہیں تو بات کریں
    اس فورم پر اس کا اکاؤنٹ بھی ہے د پیخورگل کے نام سے
     
    د پیخورگل اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ ............. کیا یاد دلایا آپ نے بہت بہت شکریہ
     
  7. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    میں تعریف تیری کروں بھی تو کیسے؟
    زبان و بیاں پر وہ قدرت نہیں ہے
    وہ جب بولتا ہے مدھر بولتا ہے
    کسی شے میں ایسی حلاوت نہیں ہے
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    صفات بیان کرنے میں دقت یہ ہے کہ کافی ساری ہیں
    خوبصورت الفاظ سے مزین تحاریر
    بہت ہی خوبصورت شاعری اور
    بے باک گفتگو خوبصورتی کے ساتھ
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی تعریف پر واہ واہ نہیں کرنی بلکہ اوپر والے ممبر کے لیے تین سطور لکھنی ہیں
    عامر بھائی انتطار کر رہے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر لڑی میں کوئی نیا صارف آئے اور صرف لائک کرے کیا اس کی تعریف میں لکھا جاسکتا ہے ؟ :) :)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی ذہین فطین انسان،
    الفاظ کے ہیر پھیر میں بڑے ماہر،
    ذہانت کے ساتھ ساتھ ایک بڑے ہی خوبصورت دل کے مالک۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو زیادہ نہیں جانتے عامر بھائی کو مگر جہاں تک ہمارا اندازہ ہے وہ ایک سنجیدہ ، کم گو اور ذہین شخصیت کے مالک ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سعید یونس
    آف لائن

    سعید یونس ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2018
    پیغامات:
    48
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ تو نہیں کہ سکتا کیونکہ جانتا نہیں ہوں آپ کو۔۔
    کچھ لکھ نہیں رہا تو وہ بھی اًس لیے کہ کہیں جھوٹ ہی نہ ہو۔۔
    محتاط رویہ۔۔ کم گو۔۔ اور خوش خلاق شخص لگے آپ مجھے۔۔
     
    ساتواں انسان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ تعارف تو نہیں ہے بس اتنا چانتے ہیں کہ ایک اچھے انسان ہیں
    فورم سے پرانا رشتہ لگتا ہے انکا لیکن نئے نام سے آئے ہیں
    تصوریر میں با ریش ہونے کی وجہ سے ہماری نگاہ میں زیادہ قابل احترام ہیں
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب لڑی میں آ ہی چکے ہیں تو نام مینشن کر کے لکھ لیں ہو سکتا ہے جواب میں آپ کی بھی تعریف ہو جائے
     
  15. سعید یونس
    آف لائن

    سعید یونس ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2018
    پیغامات:
    48
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ بہت ہی عمدہ نام ہے اور میری خیال ہے نام کی طرح شخصیت بھی کمال کی ہو گی۔
    معاملہ فہم اور چھٹی حص بہت اعلی اوصاف ہیں آپ کی شخصیت کے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    محترم اپنی ظاہری شخصیت سے بڑے ہی سلجھے ہوئے اور سمجھدار معلوم ہوتے ہیں۔چہرے پہ سنت رسول بھی سجا رکھی ہے جس میں چاندی بھی اتر آئی ہے ، حالانکہ ان کی ظاہری عمر اتنی نہیں ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عامرشاہین صاحب کی گہری نگاہ واقعی کمال کی ہے یہ روشن چشمی یہ بصارت واقعی قابل تعریف ہے
    اپنے سلسلۂ کلام میں التفات نظر اور کسی کے بارے میں اپنی رائے میں مثبت تاثر پیدا کرنا بھی آپ کی اخلاقی حدوں کو نمایاں کرتی ہیں
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل عنایات خداوندی کا وہ مظہر ہے کہ جسے اللہ تعالیٰ نے نا صرف گوناگوں صفات حسنہ عطا کرنے میں خوب فیاضی کا مظاہرہ کیا ہے بلکہ ان کے مزاج کی رنگا رنگی اور تنوع نے ان کی ہمہ پہلو شخصیت کو ہردلعزیز بنا دیا ہے۔ وہ بلا مبالغہ اس فورم کی وہ ملکہ ہیں کہ جنہیں اس فورم کی ہر ہر چوپال کی ہر ہر لڑی پر ملکہ حاصل ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بزمِ سخن میں عامر شاہین صاحب کو لفظوں کی ادائیگی پر اس قدر دسترس حاصل ہے کہ جیسے روانی سے بہتا ہوا ندی کا پانی ... گفتگو کی شائستگی اس قدر کہ ہر لفظ نرم و گداز مخمل میں لپٹے پھول کی پنکھڑیوں جیسے... ہر لفظ اپنی جگہ ایک مرصع ساز ہی ثبت کرنے کی اہلیت رکھتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں