1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اولمپکس لندن:پاکستان ہاکی ٹیم پہلا میچ 30جولائی کو سپین کے خلاف کھیلے گی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏23 مئی 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اولمپکس میں پاکستان ہاکی ٹیم پہلا میچ 30 جولائی کو سپین کے خلاف کھیلے گی۔
    شیڈول جاری کردیا گیا

    لندن …لندن اولمپکس کے ہاکی مقابلوں کا شيڈول جاری کر دياگيا،پاکستان ٹيم اپنا پہلا ميچ 30جولائی کو اسپين کے خلاف کھيلے گی کھيلوں کے سب سے بڑے ميلے اولمپکس ميں ہاکي ايونٹ ميں شريک بارہ ٹيموں کو دو گروپس ميں تقسيم کيا گيا ہے،
    پاکستان ٹيم گروپ اے ميں آسٹريليا،برطانيہ،اسپين، جنوبي افريقا اور ارجنٹينا کے ساتھ مقابلہ کر گي،پاکستان کا پہلا ميچ 30جولائي کو اسپين سے ہو گا،جبکہ قومي ٹيم يکم اگست کو ارجنٹائن،تين کو برطانيہ،پانچ کو جنو بي ا فريقا اورسات اگست کو آسٹريليا سے مقابلہ کرے گی

    بحوالہ روزنامہ جنگ سپورٹس
     
  2. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اولمپکس لندن:پاکستان ہاکی ٹیم پہلا میچ 30جولائی کو سپین کے خلاف کھیلے گی

    ہاکی کے میچ مصنوعی گھاس پر کھیلے جاتے ہیں جس کو آسٹروٹرف کہتے ہیں ۔ اس کا رنگ قدرتی گھاس کی مناسبت سے سبز رکھا جاتا ہے ۔ لیکن پہلی بار اس اولمپک میں آسٹروٹرف کا رنگ سبز کے بجائے نیلا ہوگا ۔ ہاکی کے میچز لندن کے اولمپک پارک میں واقع ریوربنک ہاکی ارینا میں کھیلے جائیں گے۔ چونکہ یہ گراؤنڈ اور سٹیڈیم بالکل نواں نکور ہے اس لیے اس کی آزمائش کیلیئے اولمپک سے پہلے ریہرسل کے طور پر ایک انویٹیشن ٹورنامنٹ کھیلا جائے گا۔ تاکہ کوئی سقم یا کمی بیشی رہ گئی ہوتو اس کو اولمپک شروع ہونے سے پہلے دور کیا جاسکے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں