1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏11 مئی 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    سَلام
    اے شہنشاہ مدینہ الصلٰو ۃوالسلام
    زینت عرش معلٰی الصلٰو ۃ والسلام

    بت شکن آیا یہ کہہ کر سر کے بل نت گر پڑے
    جھوم کر کہتا تھا کعبہ الصلو ۃ اسلام

    اے شہنشاہ مدینہ الصلٰو ۃوالسلام
    زینت عرش معلٰی الصلٰوۃ والسلام

    رب ھب لی امتی کہتے ہوے پیدا ہوے
    رب نے فر مایا کے بخشا الصلٰو ۃ والسلام

    اے شہنشاہ مدینہ الصلٰو ۃوالسلام
    زینت عرش معلٰی الصلٰوۃ والسلام

    غونچے چنکے پھول مہکے چہچہائیں بلبلیں
    گل کھلا باغ احد کا الصلٰوۃ والسلام

    اے شہنشاہ مدینہ الصلٰو ۃوالسلام
    زینت عرش معلٰی الصلٰوۃ والسلام

    میں وہ سنی ہوں جمیل قادری مرنے کے بعد
    میرا لاشہ بھی کہے گا الصلٰوۃ والسلام

    اے شہنشاہ مدینہ الصلٰو ۃوالسلام
    زینت عرش معلٰی الصلٰوۃ والسلام
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "او سلام بھجیں محبوب رب پر"

    سِلام
    یا حبیب احمد مجتبٰی دل مبتلا کا سلام لو
    جو وفا کی راہ میں کھو گیا اسی گمشدہ کا سلام لو

    میں طلب سے باز نہ آؤں گا تو کرم کا ہاتھ بڑھائے جا
    جو تیرے کرم سے ہے آشنا اسی آشنا کا سلام لو

    یا حبیب احمد مجتبٰی دل مبتلا کا سلام لو
    جو وفا کی راہ میں کھو گیا اسی گمشدہ کا سلام لو

    میری حاضری ہومدینےمیں ملےلطف مجھ کوبھی جینےمیں
    تیرا نور ہو میرے سنیے میں میری اس دعا کا سلام لو

    یا حبیب احمد مجتبٰی دل مبتلا کا سلام لو
    جو وفا کی راہ میں کھو گیا اسی گمشدہ کا سلام لو

    وہ حسین جسن نے چھڑک کے خون چمن وفا کو ہرا گیا
    اس جا نثار کا واسطہ کہ ہراک گدا کا سلام لو

    یا حبیب احمد مجتبٰی دل مبتلا کا سلام لو
    جو وفا کی راہ میں کھو گیا اسی گمشدہ کا سلام لو

    کوئی مررہا ہے بہشت پر کوئی چاہتا ہے نجات کو
    میں تجھی کو چاہوں خدا کرے میر اس دعا کا سلام لو

    یا حبیب احمد مجتبٰی دل مبتلا کا سلام لو
    جو وفا کی راہ میں کھو گیا اسی گمشدہ کا سلام لو

    تما اولیاء کے بلند سر ہیں قدم پہ جن کے ہوئے
    اسی پیارے غوث:rda:کا واسطہ ہم بے کسوں کا سلام لو

    یا حبیب احمد مجتبٰی دل مبتلا کا سلام لو
    جو وفا کی راہ میں کھو گیا اسی گمشدہ کا سلام لو
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "او سلام بھجیں محبوب رب پر"

    مصطفیٰ :drood:جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
    شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
    :flor:
    پتلی پتلی گلِ قُدس کی پتیاں
    ان لبوں کی نزاکت پہ لاکھوں سلام
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "او سلام بھجیں محبوب رب پر"

    [​IMG]
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    سلام

    مدینے کے آقا سلام علیک
    دو عالم کے شاہا سالم علیک


    ہے دل میں تمنا مدینے کو آوں
    تمہاری غلامی میں عمر بتاوں
    بلا لیجئے گا سلام علیک


    مدینے کے آقا سلام علیک
    دو عالم کے شاہا سالم علیک

    مصیبت زدوں کی یہ مشکل ٹلادو
    نواسوں کے صدقے میں بگڑی بنادو
    ہر اک دل پکارا سلام علیک

    مدینے کے آقا سلام علیک
    دو عالم کے شاہا سالم علیک

    محمد محمد میں کہتا رہوں‌گا
    مری جان قربان ان پہ کرونگا
    سبھی ان کے شیدا سلام علیک

    مدینے کے آقا سلام علیک
    دو عالم کے شاہا سالم علیک

    مجھے سبز گنبد نظر آرہا ہے
    مرا سر ادب سے جھکا جا رہا ہے
    جھکا عرش اعلٰی سلام علیک

    مدینے کے آقا سلام علیک
    دو عالم کے شاہا سالم علیک

    خدا کی قسم رب بھی تم پہ فدا ہے
    ہراک دل مرارب نہ تم سے جدا ہے
    خدا خود پکارا سلام علیک

    مدینے کے آقا سلام علیک
    دو عالم کے شاہا سالم علیک

    فدا ہوجا افضل رسول خدا پر
    سنور جائے گا تیرا بگڑا مقدر
    وہ ہم سب کے داتا سلام علیک

    مدینے کے آقا سلام علیک
    دو عالم کے شاہا سالم علیک


    افصل محبوب نگری
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    شہسوارِ کربلا کی شہسواری کو سلام
    نیزے پر قرآن پڑھنے والے قاری کو سلام
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    سلام

    یا رسول خدا سلام علیک
    یانبی الہدیٰ سلام علیک

    ہے ہمارےنظر جانب بطحیٰ
    اور زباں پہ صدا سلام علیک

    عاصیوں کی صدائیں سن لیجئے
    بحر جودوسخا سلام علیک

    روشنی دین کی تمہیں سے ہے
    شمع دین کے ہدیٰ سلاعلیک

    آج حاضر ہیں اہل حاجت سبھی
    سب کے حاجت رواسلام علیک

    کہہ رہے ہیں بصدخلوص سبھی
    یاحبیب خدا سلام علیک

    صدقہ حسنین کا شاہ روز جزا
    ہو سبھی کا عطا سلام علیک
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    [BLINK]جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔[/BLINK]
     
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    سَلام
    اے شہنشاہ مدینہ الصلٰو ۃوالسلام
    زینت عرش معلٰی الصلٰو ۃ والسلام
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    سلام

    صبا مدینہ میں مصطفٰی:saw: سے ہم بے کسوں کا سَلام کہنا
    نہیں ہے کوئی بجز تُمہارے ہمارا اتنا پیام کہنا

    میں پا پیادہ ہوں یا محمد:saw: سمبھال لیجئے سمبھال لیجئے
    سوا تمہارے کسے پکاریں تمہارا ادنیٰ غلام کہنا

    نثار تیرے فدا میں تجھ پر میں تیرے صاقے میں تیرے قرباں
    گذر رہی ہے جو کچھ بھی حالت صَبا نبی:saw: سے تمام کہنا

    جگہ مدینہ میں وہ اتا ہو، تمہارے روضہ کا سامنا ہو
    وہیں کے رہنے کی آرزوہے، وہیں کا مجھ کو غلام کہنا

    نہ جی رہے ہیں نہ مر رہے ہیں تڑپ رہے ہیں بِلک رہے ہیں
    نہیں ہے مردہ ہیں پھر بھی زندہ، تمہارا لے کر یہ نام کہنا
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    اسلام
    سردارِ انبیا شہ طیبہ سلام لو
    کون و مکاں کے بادشاہ آقا سلام لو

    سچا خلوص سچی محبت سے مصطفٰے
    سرجھک گیا ہے جانب طیبہ سلام لو

    محبوب بھی حبیب بھی الدار بھی تم
    قربان تم پہ خود بھی ہے مولا سلام لو

    کہتے ہیں احترام سے درویش اور فقیر
    آقا اُٹھا ؤ میم کا پردہ سلام لو

    سرکار آرزوہے مدینے میں شام ہو
    کہارہوں میں دیکھ کے روضہ سلام لو

    کہتا ہے تاجدارمدینہ یہ سرفرازا سلام لو
    آقا مکین گنبد خضریٰ سلام لو


     
  12. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    [​IMG]
     
  13. گل
    آف لائن

    گل ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2006
    پیغامات:
    74
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
    شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

    پتلی پتلی گلِ قُدس کی پتیاں
    ان لبوں کی نزاکت پہ لاکھوں سلام
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    رب کے دلارے سلام علیکم
    سب کے پیارے سلام علیکم

    آقا ہمارے سلام علیکم
    ہم ہیں تمہارے سلام علیکم

    محسنِ اعظم شافع محشر
    سب کے سہارے سلام علیکم

    ذکر تمہارا باعث رحمت
    عقبٰی سنوارے سلام

    جن وبشر کیا حور و ملک کیا
    سب ہی پکارے سلام علیکم

    رونقیں ہیں سب آپ:saw: کے دم سے
    جگ اجیارے سلام علیکم

    سارا عالم آپ:saw:پہ آقا
    تن من وارے سلام علیکم

    کشتی ہماری پار لگادو
    کھیوں ہارے سلام

    بگڑی جو امت کی بنیادیں
    وہ ہوں اشارے سلام

    ارض وسماء لوح وقلم کیا
    سب ہیں تمہارے سلام علیکم

    کب سے آقا کہتا ہے ساجد
    ہاتھ پسارے سلام


     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
    شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام

    شہر یار ارم تاجدار حرم
    نو بہار شفاعت پہ لاکھوں سلام

    شب اسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
    نوشہ بزم جنت پہ لاکھوں سلام

    عرش کے زیب و زینت پہ عرشی درود
    فرش کی طیب و نزہت پہ لاکھوں سلام

    جس کے سجدے کو محراب کعبہ جھکی
    ان بھوؤں کی لطافت پہ لاکھوں سلام

    جس طرح اٹھ گئی دم میں دم آگیا
    اس نگاہ عنایت پہ لاکھوں سلام

    جس سے تاریک دل جگمگانے لگے
    اس چمک والی رنگت پہ لاکھوں سلام

    پتلی پتلی گل قدس کی پتیاں
    ان لبوں کی نزاکت پہ لاکھوں سلام

    عرش سے جس پہ تسلیم نازل ہوئی
    اس سرائے سلامت پہ لاکھوں سلام

    مجھ سے خدمت کے قدسی کہیں ہاں رضا
    مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام​
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک
    یا حبیب سلام علیک صلٰوا ۃ اللہ علیک

    سید سرور محمد :saw: حامد و احمد
    ہم سراپا ہی خاکی وبد آپ کے احسان بے حد

    یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک
    یا حبیب سلام علیک صلٰوا ۃ اللہ علیک

    اے میرے مولا کے تارے نور کی آنکھوں کے تارے

    اب کسے سیدپکارے تم ہمارے ہم تمہارے

    یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک
    یا حبیب سلام علیک صلٰوا ۃ اللہ علیک

    آئے گا کب مہینہ جب چلے میرا سفینہ
    سوائے صحرائے مدینہ یا مجیب السَّا ئلین

    یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک
    یا حبیب سلام علیک صلٰوا ۃ اللہ علیک

    جان کنی کے وقت آنا چہرہ انور دکھانا
    عنبریں زلفیں سنکھانا کلمئہ طیب پڑھانا

    یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک
    یا حبیب سلام علیک صلٰوا ۃ اللہ علیک
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
    اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
     
  18. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    اے شہنشاہ مدینہ الصلٰو ۃوالسلام
    زینت عرش معلٰی الصلٰو ۃ والسلام
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    اسلام

    آقا لے لو سلام اب ہمارا
    داتا لے لو سالم اب ہمارا
    صبا تو مدینے جا کے کہنا خدارا
    آقا لے لو سلام اب ہمارا

    غم سے ٹوٹے ہوئے عصیاں میں ڈوبے ہوئے
    کردو کرم یا نبی ہیں ہاتھ یہ پھلائے ہو ئے
    روز محشرامتی کا آپ ہی سہارا
    آقا لے لو سلام اب ہمارا

    نور خدا آپ ہیں شاہ ہدی آپ ہیں
    اے سرورامنبیا بحر سخا آپ ہیں
    ہے عظمت رب نے تم قرآن اُتارا
    آقا لے لو سلام اب ہمارا

    چاند کے ٹکڑے ہوئے پٹیرں نے سجدے کئے
    سورج پلٹ آگیا یہ معجزے آپ کئے
    ساری دنیا پر ہے آقا قبضہ تمہارا
    آقا لے کو سلام اب ہمارا

    دن رات روتی ہے اُمت تمہارے لئے
    ہوجائے نظر کرم آقا ہمارے لئے
    طبیہ کی گلیوں کا ہم کو اب ہو نظارہ
    آقا لے لو سلام اب ہمارا

    صدقےمیں غوث الوریٰ کے
    صدقے میں خواجہ پیا کے
    صدقے میں احمد رضا کے
    صدقے میں کل اولیاء کے

    اوج نکلے پڑھتے پڑھتے کلمہ تمہارا
    آقا لے لو سلام اب ہمارا
     
  20. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک
    یا حبیب سلام علیک صلٰوا ۃ اللہ علیک
     
  21. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ:saw:
    الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ:saw:
     
  22. جیلانی
    آف لائن

    جیلانی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 ستمبر 2011
    پیغامات:
    72
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    مصطفٰے شانِ قدرت پہ لاکھوں سلام
    اولیں نقشِ خلقت پہ لاکھوں سلام
    قائلِ وحدہٗ لاشریک لہٗ
    ماحی بدعت پہ
    پہ لاکھوں سلام
    بھیڑ میں چوم لیں شاہ کی جالیاں
    اے نظر تیری ہمت پہ لاکھوں سلام
    کس کی چوکھٹ پہ دے رہا ہے تو صدا
    اے گدا تیری قسمت
    پہ لاکھوں سلام
    ان کی آمد کا سن کر جو ہوگا بپا
    ایسے شورِ قیامت پہ لاکھوں سلام
    چار یارانِ حضرت پہ ہر دم درود
    ان کے دورِ خلافت پہ لاکھوں سلام
    شاہِ بغداد غوث الورٰی محیِ دیں
    آبروئے طریقت
    پہ لاکھوں سلام
    کیجیے بند آنکھیں نصیرؔ اور پھر
    بھیجیے ان کی صورت پہ لاکھوں سلام
    کلام : پیر نصیر الدین :ra:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    سبحان اللہ ، پیر صاحب نے واقعی ساری عمر حب رسول اقدس کے نام کر دی ، اور ہم جیسے تو پیر صاحب کے پیرو کی خاک ہیں ۔
     
  24. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک
     
  25. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
    الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
    __________________
     
  26. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
    الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
    __________________
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
    الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ​
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک
    یا حبیب سلام علیک صلٰوا ۃ اللہ علیک
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
    الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
     
  30. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "اور سلام بھجیں محبوب رب پر"

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ان اللہ و ملائکتہ یصلّون علی النبی یا ایھا الذین آمنوا صلّوا علیہ وسلّموا تسلیما بے شک اللہ تعالی اوراسکے فرشتے بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجو الھم صلی علی محمد ﷺ وعلی آل محمد ﷺ
    نعت ِ رسول اللہﷺ یا شفیع الورا السَّلام علیک
    بہ قلم جناب
    حضرت جان محمد صاحب المتخلص بہ سنی مرحوم و مغفور ساکنِ اورنگ آباد دکن جو سکندر آباد تعلق چھاونی حیدرآباد دکن ...

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    (جناب جان محمد صاحب متخلص بہ سنی رح - 1888ء)
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں