1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ان کی رہ کا غبار ہو جائے۔۔عباس عدیمؔ قریشی

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Apr 27, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    ان کی رہ کا غبار ہو جائے
    زندگی کامگار ہو جائے

    سگ جو طیبہ رسید رہتے ہیں
    ان میں مرا شمار ہو جائے

    اس شبِ جود کی طرح آقاﷺ
    پھر کرم بار بار ہو جائے

    آرزو ہے یہی کہ دل بھی مرا
    آپ کی رہگذار ہر جائے

    تری عظمت کا واسطہ اے خدا
    اب تو دیدارِ یار ہو جائے

    ان کی رحمت نہ ہو جو سایہ فگن
    زندگی خار زار ہو جائے

    ان کو دل میں بسا کے مر جاوں
    طیبہ مرا مزار ہو جائے

    مصرفِ زیست بس یہی ہے عدیمؔ
    بندہ ان پر نثار ہو جائے
    ------
    عباس عدیمؔ قریشی
    مجموعہ نعتﷺ " اغثنی "​
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تری عظمت کا واسطہ اے خدا
    اب تو دیدارِ یار ہو جائے
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مصرفِ زیست بس یہی ہے عدیمؔ
    بندہ ان پر نثار ہو جائے
     
  6. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  9. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     

Share This Page