1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ان کو بھاتی ہی نہیں دولت و زر کی صورت ۔۔ محفوظ عالم جامعی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏9 فروری 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ان کو بھاتی ہی نہیں دولت و زر کی صورت
    نقش جن آنکھوں میں ہےطیبہ نگرکی صورت

    چہرۂ شاہ امم نقش ہوا ہے جب سے
    *دل کاہرداغ چمکتاہے قمر کی صورت*

    دیکھ کر چہرۂ عشاق نبی کی ہیبت
    کانپ اٹھتی ہےسداخوف وخطرکی صورت

    تلوۂ پائے نبی چوم لیا ہے جس نے
    رشک جنت ہےبنی ایسےحجرکی صورت

    لمس پیزار سے ہر وقت چمکنے کیلئے
    ذرےتکتےہیں ہما وقت گزر کی صورت

    رب کےمحبوب عطا کرتےہیں جوبھی مانگو
    در پہ ملتی ہی نہیں *لا* نہ *اگر* کی صورت

    شہر آقا کو ہے *محفوظ* وہ عظمت حاصل
    نورآنکھوں میں بسا،جب بھی ادھرکی صورت
    -----
    *محفوظ عالم جامعی*
    مدرسہ اہلسنت الجامعۃ السبحانیہ رامپورارنا سعداللہ نگر بلرامپور
    عالمی واٹسپ گروپ "بزم نعت" کا چوہترواں شاندار طرحی مشاعرہ
    فروری 2019
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ان کو بھاتی ہی نہیں دولت و زر کی صورت
    نقش جن آنکھوں میں ہےطیبہ نگرکی صورت
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    چہرۂ شاہ امم نقش ہوا ہے جب سے
    *دل کاہرداغ چمکتاہے قمر کی صورت*
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شہر آقاﷺ کو ہے *محفوظ* وہ عظمت حاصل
    نورآنکھوں میں بسا،جب بھی ادھرکی صورت
     
  5. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں