1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انگلینڈ کیخلاف ناکامی کے دوران بھی بہت کچھ سیکھا:مکی آرتھر

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏24 مئی 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    انگلینڈ کیخلاف ناکامی کے دوران بھی بہت کچھ سیکھا:مکی آرتھر
    upload_2019-5-24_1-19-3.jpeg
    ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز سے مقابلے کیلئے پوری طرح تیار ہیں:ہیڈ کوچ

    کراچی(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف ناکامی کے دوران بھی پاکستانی پلیئرز نے بہت کچھ سیکھا جو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز سے مقابلے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ قومی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ اس اہم بات کو پیش نظر رکھا جائے کہ کم ٹیموں کو ان کی طرح وقت سے پہلے انگلینڈ پہنچ کر مقابلے سے بھرپور کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا اور وہ میچ پریکٹس سمیت اپنی فٹنس کا لیول بھی جانچ سکیں ۔ان کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس ثابت قدمی کے ساتھ بہترین کارکردگی کیلئے پرامید ہیں اور ہربار میدان میں اترنے کے بعد وہ ان پاکستانی مداحوں کیلئے کھیلتے ہیں جن کو وہ ملک میں چھوڑ آئے ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں