1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انگریزی کی شرط کیوں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏22 جنوری 2012۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انگریزی کی شرط کیوں

    قیام پاکستان کے فوری بعد جو ترجیحی اقدامات کئے گئے ان میں سر فہرست دفتری زبان انگریزی کی بجائے اردو اختیار کرنے کی طرف تھی ۔ مگر مقابلہ کے امتحانات ، وکالت ، ڈاکٹری، انجئیرنگ وغیرہ کو تبدیل کرنا شائد نظریہ پاکستان کے خلاف تھا ۔ جس پارلیمنٹ نے ایسے اقدامات کے لئے اعلان جنگ فرمایا ان کے بچے اندورن بیرون ملک ایچی سن جیسے اداروں میں تعلیم حاصل کرتے رہے ۔
    قومی المیہ ہے کہ عوام الناس کے دکھوں کا مداوہ عوام الخاص کرتے ہیں ۔ پنجاب کے ایک سابق وزیراعلی پنجابی زبان کی ترویج میں پیش پیش تھے آخری عمر میں شادی ایک گوری سے کر لی ۔ :thnk:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں