1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انڈے سے کیا بنا سکتے ہیں؟

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر خیام, ‏16 دسمبر 2009۔

  1. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    انڈا ایک بوت مفید شے اے۔ اس کو ابال کر کھا سکتی اے، اس کو فرائی کر سکتی اے۔ اس کی آملیٹ بنا سکتی اے۔اور آملیٹ بی ہزار قسم کی۔۔ہر ملک میں اس کی بنانے کی طریقہ الگ الگ اے۔ اس کو سکریمبل کر سکتی اے۔۔ اس کو فرنچ ٹوسٹ میں استعمال کر سکتی اے۔۔ ہر قسم کی کیک می یہ استعمال ہوتی اے۔۔
    اس کی علاوہ کوئی اور چیز آپ سب کی ذہن می اے تو ادر لکھ کر ام کو بی بتائے، اور پبلکِ عامہ کیلیئے مفید بنے۔۔۔ اس کی جو بی مشورہ ہوگی، ام کی علم می اضافے کی باعث بنے گی۔۔۔ شکریہ!!
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انڈے سے کیا بنا سکتے ہیں؟

    ام کونسا لڑکی اے جو ام کو پتا او گا :)
     
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انڈے سے کیا بنا سکتے ہیں؟

    شکر اے ۔۔کہ یہ نہی کہی،۔۔ ام کونسا مرغی اے جو ام کو مالوم ہووے کہ اس سے کیا بن سکتی اے؟
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انڈے سے کیا بنا سکتے ہیں؟

    شکر کریں ام نے کچھ اور نئیں کہہ دیا ورنہ ------- :eek:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انڈے سے کیا بنا سکتے ہیں؟

    انڈے سے تو چوزہ بی بن جاتی ہے اور بوت سی لوگ اس کو سر میں بی لگا لیتی اے خشکی ختم کرنے کا واسطے :237:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انڈے سے کیا بنا سکتے ہیں؟

    آپ تو ایسے ای کرتی ہو گی
     
  7. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انڈے سے کیا بنا سکتے ہیں؟

    انڈے امتحان می بی بوت کام اتی اے۔۔ کام نہی آتی بلکہ استاد لوگ اور ماسٹر لوگ اور ٹیچر لوگ اور مس لوگ بی اس کو بوت استعمال کرنے کی شوقین ہوتا اے۔۔۔ اس کی علاوہ کرکٹ می بوت ہوتی اے۔۔ ام ایشیا کی سادہ لوگ اے۔۔صفر پر آؤٹ ہونے والی لوگ کو انڈا لینے والی بولتی اے۔۔ ورنہ انگریزی بول کر کرکٹ کھیلنے والی لوگ تو ا سکو ڈک کہتی اے۔۔
     
  8. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: انڈے سے کیا بنا سکتے ہیں؟

    خیام جی السلام علیکم
    اچھی شئرنگ ہے
     
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انڈے سے کیا بنا سکتے ہیں؟

    شکریہ۔ راجہ پاکی بوائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا تو ام کو بی خبر اے کہ یورپ کی بوت سا ملک میں پاکستانی کو پاکی کہنا ڈی گریڈنگ سمجھی جاتا اے۔ اور اگر کوئی سفید نسل کی لوگ کسی پاکستانی کو پاکی کہے تو اس پر مقدمہ بی دائر ہوسکتی اے۔۔۔ کچھ ماہ پہلے انگلینڈ کی شہزادہ پرنس ہیری نے فوج کی ٹریننگ کی دوران ایک ساتھی پاکستانی آرمی آفیسر کو۔" مائی لٹل پاکی فرینڈ" کہا تھا۔ اور وہ بی اپنی ایک پرائیویٹ ویڈیو میں۔۔۔۔ یعنی پبلک مقام پر نہیں۔۔۔ بلکہ ایک نجی گفتگو میں۔۔۔جو کسی طرح میڈٰیا کی لوگ کی ھاتھ لگ گئی تھی۔۔ بعد میں بکنگھم پیلس کی انتظامیہ کو معذرت کرنی پڑی۔ اور پاکستان سے اس آرمی آفیسر نے کنفرم کی کہ یہ بات پرنس نے ہلکے پھلکے انداز میں مذاق سے کہی تھا۔۔ طنزیہ جملہ نہی کسا تھا۔۔۔۔۔ تب پرنس صاحب کی جان چھوٹی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں