جواب: انٹیق جیولری مجھے بھی یہ بہت پسند آئی۔۔ درصل بیک پر مٹکے کا کلر بھی میچ کر رہا ہے نا اس لئے فٹ لگ رہی ہے۔۔
جواب: انٹیق جیولری جیولری اچھی ہے میں کوشش کرونگی کہ میں بھی اس نیک کام میں حصہ لوںاور ایسی شیئرنگ کروں
جواب: انٹیق جیولری Beautiful Jewellary. Nice ------------------------------------------------------------------ SABA ADNAN