1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انٹرنیٹ کے استعمال سے دماغ تیز ہوتا ہے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از این آر بی, ‏16 اکتوبر 2008۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں کی جانے والی ایک جدید تحقیق کے مطابق انٹرنیٹ استعمال کرنے سے دماغ کے اُن حصوں کو تقویت ملتی ہے جو منطقی سوچ اور فیصلے کرنے میں استعمال ہوتے ہیں۔

    مزید تفصیلات انگریزی میں:

    http://www.vnunet.com/vnunet/news/22283 ... rain-power
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ اسی لئے آپ کا دماغ :mashallah: بہت تیز ھے
     
  3. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ماشاءاللہ، ماشاءاللہ، تو ہماری طرح آپ کو بھی یہ غلط فہمی ہے۔ :hpy:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں‌مجھے غلط فہمی نہیں‌مجھے تو یقین ھے آپ چاھے اسی غلط ثابت کر دیں اب :201:
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ارے، غلط فہمیوں اور خوش فہمیوں ('خوشی فہمیوں' نہیں، کیونکہ یہ دو متضاد الفاظ کا مرکب ہو جائے گا)، میں دن اچھے گزر جائیں تو برا کیا ہے؟ کیا ضرورت ہے غلط ثابت کرنے کی۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شاباش :flor:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے، غلط فہمیوں اور خوش فہمیوں ('خوشی فہمیوں' نہیں، کیونکہ یہ دو متضاد الفاظ کا مرکب ہو جائے گا)، میں دن اچھے گزر جائیں تو برا کیا ہے؟ کیا ضرورت ہے غلط ثابت کرنے کی۔[/quote:3ixas8zo]
    گڈ شاٹ ۔ اچھا چوکا ۔۔۔۔۔4۔۔۔۔۔۔۔۔۔4 :101:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارے، غلط فہمیوں اور خوش فہمیوں ('خوشی فہمیوں' نہیں، کیونکہ یہ دو متضاد الفاظ کا مرکب ہو جائے گا)، میں دن اچھے گزر جائیں تو برا کیا ہے؟ کیا ضرورت ہے غلط ثابت کرنے کی۔[/quote:2wjv571h]
    گڈ شاٹ ۔ اچھا چوکا ۔۔۔۔۔4۔۔۔۔۔۔۔۔۔4 :101:[/quote:2wjv571h]


    نعیم جی یہ چوکے چھکوں کی بڑی پہچان ھے آپ کو
    لگتا ھے آپ نے بہت کرکٹ کھیلی ھے



















    بارھویں کھلاڑی کے طور پر :201: :201: :201: :201:
     
  9. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آنکھوں کا تو ستیا ناس ہو جاتا ہے نا؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں