1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انٹرنیٹ ایکسپلورر پر ہماری اردو میں پیغام نہیں لکھ سکتا

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏13 مارچ 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    پچھلے کچھ دنوں سے میرے ساتھ ایک مسئلہ پیش آرہا ہے۔ وہ یہ کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر پر ہماری اردو میں پیغام نہیں لکھا جا رہا۔
    پیغام شروع کرتے ہی پہلے لفظ کے بعد جب فاصلہ ۔ space۔ دیتا ہوں تو اسکے بعد کچھ نہیں لکھا جاسکتا۔
    اگر بنا فاصلہ یعنی سپیس پریس کیے بغیر الفاظ کو جوڑ جوڑ کر لکھتا چلا جاؤں تو کی بورڈ چلتا رہتا ہے۔
    البتہ باقی ایکسپلورر۔۔ کروم یا موزیلا وغیرہ میں یہ مسئلہ درپیش نہیں ہوتا۔

    کیا وجہ ہے؟ کیا یہ ہماری اردو کی سیٹنگ میں خرابی ہے یا میرے ساتھ ایسا ہے کیونکہ میں دو تین مختلف لیپ ٹاپس ، کمپیوٹر وغیرہ سے کوشش کرچکا ہوں۔ یہ مسئلہ برقرار رہتا ہے۔

    شکریہ
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کوشش کی ہے ایکسپلورر میں لاگ آن ہو کر لکھنے کی لیکن ایک لفظ ہی لکھا جا سکتا ہے اس کے بعد کچھ نہیں لکھا جا سکتا ۔میرا خیال ہے ہماری اردو کی سیٹنگ میں کچھ مسلہ ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی ۔ کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہے؟
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ساتھ یہ مسئلہ تو نہیں ہے بظاہر انٹرنیٹ ایکسپلورر میں لیکن ایک اور مسئلہ آ رہا ہے کہ بائی ڈیفالٹ اردو نہیں لکھی جا رہی ۔ اگر خود سے کمپیوٹر کی لینگویج تبدیل کر کے لکھوں تو لکھی جا رہی ہے۔ یہ پوسٹ میں انٹرنیٹ ایکسپلورر سے ہی کر رہا ہوں۔
    آپ بھی مینولی لینگویج کو تبدیل کر کے پوسٹ کر کے دیکھیں۔
    کی بورڈ شارٹ کٹ
    بائیں طرف والے alt+ctrl کو اکٹھے دبانے سے لینگویج تبدیل ہو جاتی ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی وہ تو آپ کی بات درست ہے۔
    لیکن طےشدہ (بائی ڈیفالٹ) اردو بھی تو لکھی جانی چاہیے نا۔ میرے اپنے آغوش بلند (لیپ ٹاپ) میں تو اردو منصوب (انسٹالڈ) ہے وہاں تو دستی تبدیلی ممکن ہے ۔
    لیکن بعض جگہوں پریہ سہولت نہیں ہوتی وہاں طےشدہ اردو ہی استعمال کرنا پڑتی ہے
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو اس معاملے میں دریاب جی ہی کچھ مدد کر سکتے ہیں۔
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ۔۔۔
    اک آگ کا دریا ہے اور تیر کے جانا ہے o_O
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کاش دریاب جی کو بھی کاپی پیسٹ کیا جا سکتا۔
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا۔۔۔ ویسے 1 بندے کی کلوننگ پر کتنا خرچہ آتا ہے ؟ :044:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں