1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انٹرنیشنل سب میرین کیبلز میں خرابی، پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہوگئی

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏30 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    انٹرنیشنل سب میرین کیبلز میں خرابی، پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہوگئی
    upload_2019-10-30_5-2-42.jpeg
    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سب میرین کیبلز میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہوگئی ہے۔
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے جاری بیان میں صارفین سے معذرت کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ پی ٹی سی ایل کی ٹیکنکل ٹیمیں انٹرنیٹ سروس کی بحالی میں مصروف عمل ہیں۔ کرنے کیلئے کام کر رہی ہیں۔

    انٹرنیشنل سب میرین کیبلز میں پیدا خرابی کی وجہ سے پاکستان بھر میں اس وقت تک مسائل کا سامنا رہے گا جب تک ان کا فالٹ دور نہیں کر دیا جاتا کیونکہ IMEWE اور SEAMEWE 4 نامی کیبلز پاکستان کی انٹرنیٹ ٹریفک کا 50 فیصد وزن اٹھاتی ہیں۔ یہ دونوں کیبلز تکنیکی خرابی کا شکار ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہو چکی ہے۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو بہتر ہے کل تو سب کچھ سنسان تھا
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں