1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انقلاب کسے کہتے ہیں۔۔۔ ۔۔ مختصر افسانہ

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالباسط احسان, ‏12 نومبر 2012۔

  1. عبدالباسط احسان
    آف لائن

    عبدالباسط احسان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 نومبر 2012
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    پیٹ بھر کے کھانا کھانے اور غریب بچے کو دھتکارنے کے بعد، اپنے دوستوں سے دوبارہ مخاطب ہوا۔۔۔

    انقلاب کیسے آئے گا؟ یہ حکومت جائے گی تو کوئ اور اس جیسی آئے گی۔۔۔

    دانتوں میں تیلی پھیرتے سبھی دوستوں نے اثبات میں سر ہلایا۔

    وہ سبھی متفق تھے۔۔

    بچہ پاس کھڑا یہ باتیں سن رہا تھا۔ وہ سمجھنے کی کوشش کررہا تھا کہ آخر انقلاب کسے کہتے ہیں، اس نے اکثر یہاں کھانا کھاتے ہوئے لوگوں سے اس لفظ "انقلاب" کو سنا تھا۔

    کچھ دیر اپنے دماغ پر زور ڈالنے کے بعد اس نے سمجھنے کی کوشش ترک کردی۔۔

    وہ اگلی ٹیبل کی طرف بڑھا کہ شاید بھیک یا کچھ کھانے کو مل جائے۔۔۔ ۔

    ۔

    ۔

    عبدالباسطhttps://www.facebook.com/pages/میری-تحریر-عبدالباسط/318714434815798
     
    محبوب خان، واصف حسین اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا عبدالباسط بھائی
    بدقسمتی سے ہم ایسی ہی بےحس قوم ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں