1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

" انقلاب زندہ باد ، سندھ امر زندہ باد "

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏22 جنوری 2020۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہیمو کالانی
    انگریزوں کے خلاف برسرپیکار ایک گمنام ہیرو . . .
    23 مارچ 1923ء کو سکھر میں پیدا ہونے والا یہ شخص انگریز راج کے خلاف مسلح جدوجہد کرنے والے نوجوانوں کی خفیہ و غیر معروف تنظیم سوراج سینا کے رہنما تھا
    والد کا نام پیسومل کالانی اور والدہ کا نام جیٹھ بائی تھا اور اپنے والدین کا اکلوتا تھا
    ہیمو کالانی کی سوچ کو انقلابی بنانے میں ان کے چاچا ڈاکٹر منگھرام کالانی کا کردار تھا جو خود ایک مشہور قوم پرست رہنما تھے
    ہیموں کالانی کو انگریز فوج کے لیےاسلحہ لے کر کوئٹہ جانے والی ٹرین کو تباہ کرنے کی سازش کیس میں گرفتار کیا گیا تھا
    اس پرالزام تھا کہ اس نے اپنے دو ساتھیوں سمیت ریلوے لائن کو اکھاڑنے کی کوشش کی تا کہ وہاں سےگزرنے والی ٹرین تباہ ہوجائے
    ہیمو کالانی کو 21 جنوری 1943 کو انگریز راج نے اس وقت پھانسی دی جب اس کی عمر محض 20 سال تھی
    کہا جاتا ہے اس آزادی پسند نوجوان کے آخری الفاظ " انقلاب زندہ باد ، سندھ امر زندہ باد " تھے
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں