1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انشال شاہ جی تعارف کروائیں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏30 جون 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید[​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ
     
  2. انشال شاھ
    آف لائن

    انشال شاھ ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2010
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: انشال شاہ جی تعارف کروائیں

    میں انشال ھوں اور میرے پاپا نے میرا نام رکھا ۔میرا کوئ لقب نھیں ھے ۔عمر خاص نھی ۔سکھر سے میرا تعلق ھے۔ایک اچھا انسان ھونے کے لیں تعلیم حاصل کرنا فرض ھے۔سو میں نے
    تعلیم حاصل کی۔کچھ خاص مشاغل نھیں ھیں ۔بس آج کل چھٹیاں ھیں کیونکے میں ایک اسکول میں پڑھتی ھوں۔ مستقبل کے آچھے اردے ھیں۔اردو کے بارے کچھ معلومات چاہیں تھیں تو اس طرح ھماری اردو سے تعارف ھوا۔ میں اردو میں ماسڑز کیا ھے۔
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انشال شاہ جی تعارف کروائیں

    انشال ہم آپ کو ہماری اردو میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ بہت اچھا تعارف کروایا آپ نے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی ایک تو آپ نے کہا کہ آپ سکول میں پڑھتی ہیں اور دوسری طرف آپ کہہ رہی ہیں کہ آپ نے اردو میں ماسٹرز کیا ہوا ہے۔ کیا سکھر میں سکول میں ہی ماسٹرز کروایا جاتا ہے۔ بہر حال یہ بات مذاقا کہی ہے۔ اور امید ہے آپ ہماری اردو میں اپنے علم کی عکاسی کرتے ہوئے محفل کو مزید نکھاریں گی۔
    والسلام
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: انشال شاہ جی تعارف کروائیں

    انشال جی اچھا لگا آپ کا تعارف لگا مگر جو معلومات ملیں ان سے میں بھی بلال جی کی طرح کنفیوژ ہو گئی ہوں ، سکول میں پڑھتی ھیں اور ماسٹرز کیا ھے؟؟؟؟؟؟؟ پھر سکول میں کیا پڑھتی ھیں
    یا
    سکول میں پڑھاتی ھیں؟؟؟// اور اردو میں ماسٹرز کیا ھے ؟؟؟؟؟؟

    یا
    اردو کا ماسٹر کیا ھے؟؟؟؟؟
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انشال شاہ جی تعارف کروائیں

    انشال جی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا بہترین تعارف پیش کرنے کا شکریہ
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انشال شاہ جی تعارف کروائیں

    یہ سب دل لگی والی باتیں ہیں۔ امید ہے کہ ناراضگی نہ ہوگی
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انشال شاہ جی تعارف کروائیں

    شکریہ آپ کے پیارے سے تعارف کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا لگا آپکو جان کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری اردو محفل میں‌ آپکو بہت بہت خوش آمدید :flor:

    ( شائد انہوں نے اردو میں‌ماسٹرز کیا ہے اور سکول میں‌ پڑھاتی ہیں‌ ۔ نئی ہیں اس لیے شائد ٹائپنگ مسٹیک ہو گئی ، اب چرچا چھوڑ دیں‌ اس بات کا )
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انشال شاہ جی تعارف کروائیں

    جمیل اختر بھائی ۔ ایک نئی صارفہ کے ساتھ آپ کا انداز بہت پسند آیا ۔ :87:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انشال شاہ جی تعارف کروائیں

    السلام علیکم انشال بہن۔ آپ کے متعلق جان کر اچھا لگا۔ ہماری اردو پر خوش آمدید۔
    توقع ہے کہ ہماری اردو میں آپکا اضافہ مزید رونقیں لائے گا۔ انشاءاللہ
     
  10. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انشال شاہ جی تعارف کروائیں

    انشال اپ کا تعارف:a165: ھے :titli: اپکا گفٹ ھے اور سوال یہ ھے کہ بچوں کی تربیت کیسے کرتی ھیں کہ وہ اچھے انسان بن سکیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انشال شاہ جی تعارف کروائیں

    اسلام علیکم
    انشال بہن آپکے بارے میں‌جان کر اچھا لگا ماشاء‌اللہ آپ نے کافی تعلیم یافت کی ہوئی ہے امید ہے کہ آپ کی معلومات سے ہم بھی مستفید ہونگے ۔ سکھر بہت پیارا شہر ہے اور مجھے اس شہر سے لگاؤ اس لئے بھی ہے کہ عرصہ ءءءءءءءء‌دراز قبل میں نے بھی میٹرک سکھر بورڈ سے کیا تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں