1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انسان کے ناديدہ دشمن

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ذوالقرنین کاش, ‏19 مئی 2008۔

  1. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    انسان کے ناديدہ دشمن

    انسان کے ناديدہ دشمن انسان سے بھي پہلے اس کرہ۔ء۔خاکي پر موجود ہيں۔ يہ خوردبني اجسام ہي انسان کو زندگي کي لذتوں سے آشنا کرتے ہيں اور انہي کي دوسري اقسام انسان سے زندگي کي تمام لذتيں چھين بھي ليتي ہيں۔ نظر نہ آنے والي اللہ کي يہ مخلوق ہماري زندگي کو جنت بھي بنا سکتي ہے اور يہي مخلوق زندگي کو جھنم کا نمونھ بنانے کي بھي صلاحيت رکھتي ہے۔

    انساني تاريخ ميں انساني جان کے ان ناديدہ دشمنوں کي شاخت کا اعزار مسلمان طبيبوں کو حاصل ہے جن ميں الرازي اور بو علي سينا قابلِ ذکر ہيں۔ سائنسي طريقے سے خوردبين کے ذريعے باقاعدہ ديکھنے کا ہترا ہالينڈ کے سائنسدان ليون پاک کے سر ہے۔ جس کے بعد فرانس کے نامور سائنسدان لوئس پاسچور نے الگ الگ جراثيم اور بيماريوں کا پتہ لگايا۔ جنھيں آج بيکٹيريا، وائرس، پروٹوزوا کا نام ديا گيا ہے۔

    ان دشمنوں کي شناخت کے بعد ان کے خلاف پہلي اينٹي بائيوٹک پنسيلين کے نام سے ١٩٢٩ ميں دريافت کي گئي اور اسے ١٩٤١ ميں ان ناديدہ دشمنوں کے خلاف کاميابي کے ساتھ استعمال کيا گيا۔

    بيماريوں کے خلاف انسان کي جنگ تو ابتدا ہي سے جاري ہے اور شايد ابھي صديوں جاري رہے۔ وقت کے ساتھہ دشمن بھي بدل رہے ہيں اور ان سے جنگ کرنے کے آلات اور انداز ميں بھي تبديلياں آتي جارہي ہيں۔ دشمن لاتعداد ہيں اور ان سے نبرو آزما ہونے کے وسائل محدود اس لئے ان دشمنوں سے باخبر رہنا اور ان سے بچنے کے لئے مسلسل کوشش کرتے رہنا ہمارے اور آپ کے لئے بہت ضروري ہے۔
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کاش بھائی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذوالقرنین کاش بھائی ۔ معلومات شئیر کرنے کا شکریہ ۔

    بیکٹیریا اور جراثیم سے بچنے کا بہترین طریقہ ، ظاہری و باطنی طہارت کا کامل اہتمام ہے۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وقعی اچھی تحریر ہے
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہ بھی اچھی معلومات ہے ۔۔۔جزاک اللہ۔۔ذوالقرنین کاش صاحب :dilphool:
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    کاش بھائی بہت معلوماتی شیئرنگ ہے بہت شکریہ
    کوشش پہلے انفرادی ہونی چاہیئے ۔ ظاہر ہے انفرادی ہو گی تو خود بخود ہی اجتماعی بھی بن جائے گی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں