1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انسان خطاؤں کا پتلا، ہو غرق گناہوں میں کتنا، ۔۔ منصور صدیقی

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    انسان خطاؤں کا پتلا، ہو غرق گناہوں میں کتنا،
    در تیرا ہے دائم اس پہ کھلا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    یہ جود و کرم بندوں پہ ترا، بے پایاں رحمت کا دریا،
    تیری یہ عنایت، دستِ غنا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    والشمس دلیلِ صبحِ علم، احساسِ خودی، آغازِ جنوں،
    واللیل قمر، تارے، فردا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    اے سارے جہانوں کے مالک! اے خالقِ کل! غالب! رازق!
    قدرت ہے تری کامل ہر جا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    بے عیب نظامِ ہستی ہے، پاتال سے لے کر عرش تلک،
    شاہد ہے یہ تیری وحدت کا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    یہ دشت و جبل، بادل، بارش، یہ گلشن گلشن پھول کھلے،
    ہر شئے میں تو ہی جلوہ نما، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    پتھر سے ابلتے ہیں چشمے، جھیلوں کا خشک نہ پانی ہو،
    عظمت ہے تری دریا دریا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    جو پاک محمدِ عربی پر قرآن اتارا ہے تو نے،
    ہے علم سے پر، حکمت سے بھرا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    ہو خود پر ہم کو ناز نہ کیوں، آقا ہیں ہمارے ختمِ رسل،
    عقبیٰ میں سہارا ہے ان کا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    توفیق عطا منصور کو ہو، تمجید تری ہر آن کرے،
    دن رات وظیفہ ہو اس کا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    احکام بجا لائے دل سے، پھٹکے نہ وہ پاس نواہی کے،
    لب پر ہو تری ہی حمد و ثنا، سبحان اللہ سبحان اللہ۔
    ---------------
    منصور صدیقی
    منصور صدیقی (راس مسعود صدیقی) کا قلمی نام ہے۔ یہ حمد ان کے مجموعۂ کلام "دُرِّ منصور" سے لی گئی ہے۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    انسان خطاؤں کا پتلا، ہو غرق گناہوں میں کتنا،
    در تیرا ہے دائم اس پہ کھلا، سبحان اللہ سبحان اللہ
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جود و کرم بندوں پہ ترا، بے پایاں رحمت کا دریا،
    تیری یہ عنایت، دستِ غنا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    والشمس دلیلِ صبحِ علم، احساسِ خودی، آغازِ جنوں،
    واللیل قمر، تارے، فردا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اے سارے جہانوں کے مالک! اے خالقِ کل! غالب! رازق!
    قدرت ہے تری کامل ہر جا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بے عیب نظامِ ہستی ہے، پاتال سے لے کر عرش تلک،
    شاہد ہے یہ تیری وحدت کا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دشت و جبل، بادل، بارش، یہ گلشن گلشن پھول کھلے،
    ہر شئے میں تو ہی جلوہ نما، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پتھر سے ابلتے ہیں چشمے، جھیلوں کا خشک نہ پانی ہو،
    عظمت ہے تری دریا دریا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو پاک محمدِﷺ عربی پر قرآن اتارا ہے تو نے،
    ہے علم سے پر، حکمت سے بھرا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہو خود پر ہم کو ناز نہ کیوں، آقاﷺ ہیں ہمارے ختمِ رسل،
    عقبیٰ میں سہارا ہے ان کا، سبحان اللہ سبحان اللہ،​

    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    توفیق عطا منصور کو ہو، تمجید تری ہر آن کرے،
    دن رات وظیفہ ہو اس کا، سبحان اللہ سبحان اللہ،

    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    احکام بجا لائے دل سے، پھٹکے نہ وہ پاس نواہی کے،
    لب پر ہو تری ہی حمد و ثنا، سبحان اللہ سبحان اللہ۔

    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں