1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اندھیرے میں نظر آنیوالا کی بورڈ متعارف

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏10 جولائی 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کی بورڈ کے ساتھ سکرول آپٹیکل ماؤس بھی​

    [​IMG]
     
  2. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت شکریہ آزاد صاحب اہم معلومات فریہم کرنے کے لیے
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی شیئرنگ کا شکریہ
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں کب تک دستیاب ہوگا
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی اس کا مطلب ہے کہ ہزاروں میں‌دستیاب اس کی بورڈ کو لینے کافیصلہ آخر کر ہی لیا۔۔۔۔۔بس کچھ دیر ٹہر اور چائنہ تک ایک ۔۔۔۔۔صرف ایک کی بورڈ پہنچنیں دیں۔۔۔۔۔پھر ۔۔۔۔۔۔ آپ سمجھ گئے ہیں۔۔۔۔۔کہ پھر دستیاب اور وہ بھی روپوں میں ہوگا۔۔۔۔:139:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    قمر آزاد بھائی کی حسب معمول منفرد شئیرنگ ہے۔
    لیکن اندھیرے میں کی بورڈ کا استعمال کون کرے گا ؟؟؟؟
    اگر بجلی ہی نہیں ہے تو پھر نہ کی بورڈ کا فائدہ نہ مانیٹر کا
    اور اگر بجلی ہے اور لائیٹ جان بوجھ کر آف کرکے پی سی استعمال کیا جارہا ہے تو پھر آنکھوں کا نقصان ۔

    اور کوئی فائدہ کسی کے ذہن میں ہوتو رائے دیجئے۔ شکریہ
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اس کی بورڈ کا وائر لیس ورژن جب آجائے گا تو اسے لیپ ٹاپ کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

    اور یو ایس کی موجودگی میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جبکہ اضافی بتیاں بجھا کے۔۔۔۔۔۔اس کے علاوہ ۔۔۔۔ایجاد کرنے والوں کا کام ہے ایجاد کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔باقی استعمال کرنے والے سوچیں کہ کہاں استعمال کرنا ہے۔:121:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھی شئیرنگ ھے بہت عمدہ‌آزاد جی،
    اس کا زیادہ فائدہ بھی ہارون جی کو ہونے والا ھے کیونکہ ان کی 32 بند رہتی ھے وہ اسے لائیٹ کے طور پہ استعمال کر لیا کریں گے یقینا، اور اٹھا کے جہاں جی چاھیں لے جایا کریں گے
    ہارون جی کو شکریہ ادا کرنا چاھیئے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے اس زریں اصول سے مجھے ساری بات سمجھ میں آگئی محبوب خان بھائی ۔ :139:
    :237:
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جب کچھ بھی سمجھ نہ آئے تو یہ اقوال زریں میں‌دھراتا رہتا ہوں۔۔۔۔۔:tv:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں