1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اندرونی و بیرونی سبھی دشمنانِ ارضِ پاک کے نام

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد یاسرعلی, ‏27 ستمبر 2011۔

  1. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا مذہب سلامتی ہے
    ہم امن کی خواہش کرتے ہیں
    ہم امن کے متوالے ہیں لیکن
    امن ہماری کمزوری نہیں
    اس لیے بتلائے دیتے ہیں
    ہم پہل نہیں کریں گے لیکن
    ارضِ پاک کی جانب اٹھنے والی
    انگلی کو بھی کاٹ ڈالیں گئے
    اے دشمنانِ ارض ِ پاک
    یہ بات ذرا پلے باندھیو
    ہم شبیر کے ماننے والے ہیں
    ہمارا ایک بچہ ہی
    ہزاروں سے ٹکرا جائے گا
    یاد رکھیو
    جو بھی ہم سے ٹکرائے گا
    بے نام و نشان ہو جائے گا
    اور
    اے دشمنانِ ارضِ پاک
    اس دھوکھے میں بھی نہ رہیو
    کہ ہم ذاتوں میں بٹ چکے ہیں
    ایک دوسرے سے کٹ چکے ہیں
    آج بھی کوئی ناپاک آنکھ
    اگر ارضِ پاک کی جانب اٹھے گی
    وہ آنکھ پھوڑ ڈالیں گے
    ہم پھر سے ایک ہو جائیں گے
    ہوگا نعرہ ہمارا یہی
    سندھی ، بلوچی ، پنجابی نہ پٹھان
    سب سے پہلے پاکستان
    ہم میرجعفر و میر صادق جیسوں کو
    چوراہوں پہ لٹکائیں گے
    اور
    دنیا کو دیکھلائیں گے
    کہ
    سبز ہلالی پرچم تلے
    ہم کل بھی ایک تھے
    ہم آج بھی ایک ہیں
    رہتی دنیا تک
    ہم ایک رہیں گئے
    یک جان رہیں گے

    از " محمد یاسر علی "
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اندرونی و بیرونی سبھی دشمنانِ ارضِ پاک کے نام

    مُحمد یاسر علی جی بُہت خُوب بُہت اچھے
    لگتا ہے ابھی اِبتدا کی ہے شاعری میں
     
  3. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اندرونی و بیرونی سبھی دشمنانِ ارضِ پاک کے نام

    بس کچھ ایسا ہی سمجھ لیں اگر مجھے سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو برائے مہربانی نشاندہی کر دیں‌ یقین کریں بہت خوشی ہو گی کیونکہ اگر پتا چلے کہ یہ غلطی کی ہے تو آئندہ اس کو درست کرنے کی کوشش کی جاے کیونکہ ہم بذاتِ خود تو ایک جائل سے انسان ہے جو بد قسمتی سے تھوڑا بہت لکھنا جانتا ہے
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اندرونی و بیرونی سبھی دشمنانِ ارضِ پاک کے نام

    یاسر بھائی عمدہ خیالات اور الفاظ کا چناؤ بھی اچھا ہے۔
    نظم میں نغمگی کی کمی ہے ہاں البتہ اسے نثری نظم کے زمرے میں ڈالا جا سکتا ہے۔

    نوٹ: اپنی جاہلیت کی بنا پر اگر کوئی ناگوار بات کہہ دی ہو تو درگزر کیجیے گا۔۔۔۔
     
  5. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اندرونی و بیرونی سبھی دشمنانِ ارضِ پاک کے نام

    بہت بہت شکریہ واصف بھائی
    اصل میں یہ نثری یا آزاد شاعری ہی ہے شعر اور غزلیں وغیرہ بھی لکھی ہیں پر اصل میں مطالعے کا بھی اتنا موقع نہیں ملا اور نہ ابھی تک کسی ایسے انسان سے واقفیت ہوئی ہے جن سے اصلاح لی جا سکے اس لیے اپنے ٹوٹے پھوٹے الفاظ کو ایسے ہی پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔امید ہے آپ رہنمائی کرتے رہیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں