1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

Discussion in 'خوش آمدید' started by آصف احمد بھٹی, May 11, 2011.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    پر خلوص بزم میں آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے

    [​IMG]
     
  2. محمداکرم
    Offline

    محمداکرم ممبر

    Joined:
    May 11, 2011
    Messages:
    575
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ۔
    آصف بھائی بہت بہت شکریہ
    ۔:dilphool:
    :hands:
    اللہ حافظ۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    اسلام علیکم محترم خوش آمدید
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    اسلام علیکم

    [​IMG]
     
  5. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    میری طرف سے بھی بہت بہت خوش آمدید
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    [​IMG]
    :flor:[BLINK]محترم اکرم سعیدی صاحب[/BLINK] آپ کو ہماری اردو میں بہت بہت خوش آمدید:flor:
    امید ہے آپ کی شرکت سے محفل کی رونق مزید دوبالا ہو گی۔


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    اللہ تعالٰی آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔
     
  7. محمداکرم
    Offline

    محمداکرم ممبر

    Joined:
    May 11, 2011
    Messages:
    575
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    وعلیکم السلام ۔
    بہت بہت شکریہ سب دوستوں کا۔ بہت اچھا لگا اس محفل میں جوائن کر کے۔ کیا حال ہیں دوستو؟ آپ سب خیریت سے ہیں نا؟ دراصل میں نے دو تین روز پہلے محمد اکرم کے نام سے اکاؤنٹ بنایا تھا۔ مگر نا معلوم کیوں مجھے ایکٹیویشن ای میل نہیں ملی۔ جسکی وجہ سے میں اس اکاؤنٹ کو چالو نہ کر سکا۔ اس مسئلے کے حل کے لیے فورم انتظامیہ کو بھی لکھا ، مگر جواب ندارد۔ پھر غیر مندرج کی حیثیت سے ایک الگ تھریڈ بنایا ، تاکہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے آپ دوستوں سے گذارش کروں مگر معلوم نہیں وہ تھریڈ کسی موڈریٹر صاحب کی توجہ حاصل کرنے سے محروم رہ گیا اور اس فورم پر پوسٹ ہی نہ ہوسکا۔ لہٰذا آج ہمت کر کے نئے نام سے اکاؤنٹ بنا ہی لیا۔ :86:
    میں نے یہاں دیکھا ہے کہ اکثر احباب کو اکاؤنٹ چالو کرنے میں یا لاگ ان میں مشکلات کی بہت شکایت ہے۔ آخر ایسا کیوں ہے؟ کیا اسمیں کوئی ٹیکنیکل رکاوٹ ہے یا سافٹ وئیر پرابلم ہے؟ انتظامیہ اگر اس مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کر دے تو شاید بہت سے احباب جو یہاں آنا چاہتے ہیں مگر ان مشکلات کی وجہ سے ناکام واپس ہوجاتے ہیں ، ان کو یہاں آنے میں آسانی ہوجائے۔ اسطرح ہم "ہماری اردو پیاری اردو" کی ترویج میں بہتر انداز میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔
    ایک بار پھر تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ والسلام۔
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    میں سمجھ گیا تھا۔ کہ آپ وہی ہیں۔ بہر حال اس اکاونٹ کو رات کو میں نے ایکٹو کر دیا تھا اور لیٹ ہونے کے لیے معذرت بھی کی تھی۔ اور آپ کو ای میل بھی کی تھی۔ چیک کریں۔ باقی مزید باتیں کچھ دیر میں ہوتی ہیں۔
    آپ کا آنا بہت اچھا لگا۔:hpy:
     
  9. محمداکرم
    Offline

    محمداکرم ممبر

    Joined:
    May 11, 2011
    Messages:
    575
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    شکریہ بلال بھائی:222::222:۔
     
  10. نوری
    Offline

    نوری ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2011
    Messages:
    359
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    اسلام علیکم
    [​IMG]
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    السلام علیکم
    محمداکرم سعیدی صاحب آپ کو

    [​IMG]
    میں خوش آمدید
     
  12. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    محمداکرم سعیدی جی کو میری طرف سے بھی ہماری اردو پہ خوش آمدید
     
  13. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    اسلام علیکم
    [​IMG]
     
  14. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    جٹ‌کی طرف سے ویلکم خوش آمدید​
    :computer:
     
  15. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    :222:خوش آمدید:222:​
     
  16. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    بہت بہت خوش آمدید
    :dilphool::dilphool::dilphool:
     
  17. محمداکرم
    Offline

    محمداکرم ممبر

    Joined:
    May 11, 2011
    Messages:
    575
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔
    :hands::dilphool:
     
  18. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    محمداکرم سعیدی جی کو میری طرف سے بھی ہماری اردو پہ خوش آمدید
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    انجنیرمحمداکرم سعیدی صاحب کا نام ان کی خواہش پر تبدیل کرکے محمداکرم کردیا گیا ہے
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    [​IMG]
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    السلام علیکم
    آپ کو اس محبت و خلوص بھی بزم میں دلی خوش آمدید
    :222:
    :222: :222:
    :222: :222: :222:​
     
  22. قاسم کیانی
    Offline

    قاسم کیانی ممبر

    Joined:
    Jun 4, 2011
    Messages:
    375
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انجنیرمحمداکرم سعیدی کو خوش آمدید

    [​IMG]
     

Share This Page